جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

لداخ میں ہلاکتوں کی غیر جانبدارانہ عدالتی جانچ ہونی چاہئے : راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in قومی خبریں
A A
راہل کی معافی مانگنے کے مطالبے اور اڈانی گروپ کے معاملے کی تحقیقات پر تعطل برقرار

leader Rahul

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 30 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے لداخ میں احتجاج کے دوران ہونے والے تشدد کی عدالتی تحقیقات اور قصورواروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
مسٹر راہل گاندھی نے منگل کے روز سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی پر لداخ کے لوگوں کو دھوکہ دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اپنے حقوق مانگنے والوں کو تشدد سے ڈرانے کے بجائے ان کے ساتھ بات چیت کا طریقہ اختیار کرنا چاہیے ۔ انہوں نے لداخ کے سابق فوجی کے مصائب کی ویڈیو بھی جاری کی، جس نے ملک کے مختلف حصوں میں خدمات انجام دیں اور جس کا بیٹا لداخ میں ہونے والی فائرنگ میں مارا گیا تھا۔
کانگریس لیڈر نے اپنی پوسٹ میں کہا، "باپ ایک سپاہی، بیٹا بھی ایک سپاہی – حب الوطنی ان کے خون میں پیوست ہے ، پھر بھی، بی جے پی حکومت نے ملک کے ایک بہادر بیٹے کو گولی مار کر مار ڈالا، صرف اس لیے کہ وہ لداخ سے تھا اور اپنے حقوق کے لیے کھڑا تھا۔ باپ کی درد بھری آنکھیں یہ سوال پوچھتی ہیں: کیا آج ملک کی خدمت کرنے کا یہی صلہ ہے ؟”
مسٹر راہل گاندھی نے کہا، "ہمارا مطالبہ ہے کہ لداخ میں ان ہلاکتوں کی غیر جانبدارانہ عدالتی تحقیقات ہونی چاہیے اور مجرموں کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہیے ۔ مودی جی، آپ نے لداخ کے لوگوں کے ساتھ دھوکہ کیا ہے ۔ وہ اپنے حقوق مانگ رہے ہیں۔ ان کے س اتھ بات چیت کریں – تشدد اور خوف کی سیاست بند کریں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتراکھنڈ میں پہلی سی بی ایس ای قومی تلوار بازی چیمپئن شپ شروع

Next Post

وزیر اعظم مودی آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
برہموس نے پاکستان کی نیندیں اڑا دیں

وزیر اعظم مودی آر ایس ایس کی صد سالہ تقریب میں مہمان خصوصی ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.