جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلش پریمیئر لیگ :آرسنل نے لیگ میں پہلی فتح سمیٹ لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن 29 ستمبر(یو این آئی ) آرسنل نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں نیوکیسل یونائیٹڈکو شکست دے دی جبکہ آسٹن ولا کی ٹیم نے فلہم کو1-3 گول سے ہرا کر لیگ میں پہلی فتح سمیٹ لی ۔امریکی ویب سائٹ ای ایس پی این کے مطابق انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا 34 واں سیزن انگلینڈ میں جاری ہے جس میں شائقین فٹ بال کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔
سینٹ جیمز پارک، نیو کیسل اپون ٹائن کے مقام پر کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں آرسنل اور نیو کیسل یونائیٹڈکی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں آرسنل کی ٹیم نے انتہائی سخت مقابلے کے بعد نیوکیسل یونائیٹڈکو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا دیا۔آرسنل کی جانب سے میکل میرینونے میچ کے 84ویں اور گیبریل میگلہیس نے میچ کےآخری لمحات میں گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی ۔
یہ آرسنل کی لیگ میں چوتھی فتح ہے اور وہ 13 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے،آرسنل کی ٹیم نے نہ صرف نیوکیسل یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں فتح حاصل کی بلکہ اس سے ٹیبل پر دوسری پوزیشن بھی چھن لی ہے۔نیوکیسل یونائیٹڈ کی جانب سے واحد گول نک وولٹیمیڈ نے سکور کیا۔ ولا پارک، برمنگھم کے مقام پر کھیلے گئے ایک اور میچ میں آسٹن ولا اور فلہم کی ٹیمیں نبردآزما تھی جس میں آسٹن ولا کی ٹیم نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلہم کی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں 3 گول سے ہرا دیا۔
اس فتح کے ساتھ آسٹن ولا کی ٹیم میں لیگ میں پہلی فتح بھی سمیٹ لی۔اولی واٹکنز،جان میک گین اور ایمیلیانو بوینڈیا نے ایک، ایک گول کر کے آسٹن ولا کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ فلہم کی طرف سے واحد گول راؤل جمینیز نے سکورکیا۔ دفاعی چیمپئن لیورپول کی ٹیم سب سے زیادہ 15 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر برقرار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرپرسن کیخلاف شکایت درج کرائے گا ہندوستان

Next Post

آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ نشانہ بازی میں ہندوستان کی بالادستی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

آئی ایس ایس ایف جونیئر ورلڈ کپ نشانہ بازی میں ہندوستان کی بالادستی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.