جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جسٹس سُجَے پال کلکتہ ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

کولکتہ، 27 ستمبر (یو این آئی) سینئر جج جسٹس سُجَے پال کو کلکتہ ہائی کورٹ کا قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا ہے ۔
جسٹس پال، جسٹس سومَیل سین کی جگہ لیں گے جنہیں میگھالیہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس بنایا گیا ہے ۔
مرکزی حکومت نے ہفتہ کو کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس سومَیل سین کو میگھالیہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی نوٹیفکیشن جاری کیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ صدرِ جمہوریہ نے ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 217 کے تحت اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے جسٹس سومَیل سین کو کلکتہ ہائی کورٹ سے میگھالیہ ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کیا ہے ۔ ان کی مدتِ کار عہدہ سنبھالنے کے دن سے مؤثر ہوگی۔
سپریم کورٹ کولیجیم نے اس مہینے کے آغاز میں جسٹس سین کے نام کی سفارش کی تھی۔ جسٹس سین کو حال ہی میں چیف جسٹس ٹی ایس سِوگننم کے سبکدوش ہونے پر قائم مقام چیف جسٹس مقرر کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم جنگ سے نہیں ڈرتے ، ٹرمپ کے اقدامات پورے خطے کو آگ لگا سکتے ہیں: ایرانی صدر

Next Post

ہاگراما موہیلری بوڈولینڈ ٹیری ٹوریل کونسل کی صدارت سنبھالیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

ہاگراما موہیلری بوڈولینڈ ٹیری ٹوریل کونسل کی صدارت سنبھالیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.