جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مالویہ نگر میں دن دہاڑے فائرنگ، 55 سالہ شخص زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-27
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 26 ستمبر (یو این آئی ) قومی دارالحکومت کے مالویہ نگر علاقے میں جمعہ کی صبح ایک سنسنی خیز فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ بیگم پور کے وجے منڈل پارک کے قریب دو حملہ آوروں نے ایک شخص پر فائرنگ کی اور پھر فرار ہو گئے ۔ زخمی شخص کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا اور اس کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔
جنوبی دہلی کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس انکت چوہان کے مطابق پولیس کنٹرول روم کو جمعہ کی صبح 9:53 پر وجے منڈل پارک کے قریب فائرنگ کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی۔ جائے واردات پر پہنچی پولیس ٹیم نے زخمی شخص کی شناخت بیگم پور کے رہنے والے لشپت سنگھ کٹاریہ (55) کے طور پر کی ہے ۔ اسے گولی لگنے سے زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔
ابتدائی تحقیقات سے معلوم ہوا ہے کہ دو نامعلوم افراد موٹر سائیکل پر آئے ، فائرنگ کی اور فرار ہو گئے ۔ پولیس فی الحال واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے اور ملزمان کی تلاش کر رہی ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ تمام قانونی طریقہ کار پر عمل کیا جا رہا ہے اور واقعے کی مکمل تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گروگرام: تصادم میں دو گینگسٹر گرفتار، دو پولیس اہلکار زخمی

Next Post

دہلی میں تین بنگلہ دیشی غیر قانونی شہری گرفتار، ملک بدری کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

دہلی میں تین بنگلہ دیشی غیر قانونی شہری گرفتار، ملک بدری کا عمل شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.