ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہوشیار پور میں غیر مقیم ہندوستانی اور خاتون کیئر ٹیکر کا قتل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

ہوشیار پور، 25 ستمبر (یو این آئی) پنجاب میں ضلع ہوشیار پور کے ایک گاؤں میں غیر مقیم ہندوستانی باشندے اور اس کے گھریلو ملازم کو تیز دھار ہتھیار سے قتل کر دیا گیا۔
ہوشیار پور کے پولس سپرنٹنڈنٹ مکیش کمار نے جمعرات کے روز بتایا کہ مقتولین کی شناخت مورنوالی گاؤں کے این آر آئی سنتوکھ سنگھ (60) اور جالندھر کے نورمحل علاقے کے تحت باتھ گاؤں کی رہنے والی منجیت کور (46) کے طور پر کی گئی ہے ۔
یہ واقعہ جمعرات کی صبح اس وقت سامنے آیا جب منجیت کور کا بھائی سوہن سنگھ اس سے ملنے مورانوالی گیا تھا۔ وہ گھر کا مرکزی دروازہ باہر سے بند پایا اور بار بار فون کرنے کے باوجود کوئی جواب نہ ملنے پر وہ دیوار پر چڑھ گیا اور کھڑکی سے اندر جھانکا، جہاں اس نے اپنی بہن اور سنتوکھ سنگھ کی لاشیں پڑی ہوئی دیکھیں۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ دونوں کے جسم پر تیز دھار ہتھیاروں سے زخموں کے نشانات تھے ۔ حکام کے مطابق سنتوکھ سنگھ تقریباً دو تین ماہ قبل کناڈا سے واپس آیا تھا اور مورنوالی میں اپنے گھر میں مقیم تھا، جب کہ منجیت کور وہاں گزشتہ تین سال سے بطور نگراں کام کر رہی تھی۔
انہوں نے کہا کہ لاشوں کی حالت سے لگتا ہے کہ قتل تقریباً 36 گھنٹے پہلے ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ منجیت کور کے خاندان کا ان سے آخری بار 23 ستمبر کی شام کو رابطہ ہوا تھا۔ مسٹر مکیش کمار نے نامہ نگاروں کو بتایا، "فورنسک ٹیم کو جائے وقوعہ پر بلایا گیا ہے ۔ ہم خاندان سے ملنے والی اطلاع پر کارروائی کر رہے ہیں اور جلد ہی اس دوہرے قتل کو حل کر لیں گے ۔ جلد سے جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا۔” انہوں نے کہا کہ گڑھشنکر تھانے میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میگھالیہ کے نائب وزیر اعلیٰ نے ایچ آئی ٹی او کا مطالبہ مسترد کر دیا

Next Post

وزارت صحت کے افسران اور ملازمین نے جادھو کے ساتھ صفائی ستھرائی مہم کی قیادت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

وزارت صحت کے افسران اور ملازمین نے جادھو کے ساتھ صفائی ستھرائی مہم کی قیادت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.