اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

میگھالیہ کے نائب وزیر اعلیٰ نے ایچ آئی ٹی او کا مطالبہ مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

شیلانگ، 25 ستمبر (یو این آئی) میگھالیہ کے نائب وزیر اعلیٰ اور محکمہ داخلہ کے انچارج پرسٹون تن سانگ نے ریاست میں نسلی بنیادوں پر قیادت میں تبدیلی کے ہینی وٹریپ انٹیگریٹڈ ٹیریٹوریل آرگنائزیشن ( ایچ آئی ٹی او) کے مطالبے کو فرقہ وارانہ قرار دیا ہے ۔
مسٹر تن سانگ نے کہا،جب تک ہم میگھالیہ میں ہیں ہم میگھالیہ کے ایم ایل اے ہیں۔ ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وزیر اعلیٰ کون ہے ۔ ہمارے لیے جو اہم ہے وہ ہے ریاست کی ترقی اور مفادات برقرار رہیں۔ انہوں نے مزید کہا اگر آپ کہتے ہیں کہ وہ مغربی بنگال، بنگلہ دیش یا آسام سے وزیر اعلیٰ لا رہے ہیں تو میں یہ کہنا چاہوں گا کہ میں بھی اس کے خلاف ہوں۔ غور طلب ہے کہ میگھالیہ میں ایک پریشر گروپ ایچ آئی ٹی او نے حال ہی میں وسط مدتی انتخابات میں وزیر اعلیٰ کا عہدہ گارو اور خاصی برادریوں کے درمیان بانٹنے کا مطالبہ کیا تھا۔
چیف منسٹر کونراڈ سنگما کے نام ایک کھلے خط میں ایچ آئی ٹی او کے صدر ڈون بوک ڈکھر نے ان پر زور دیا کہ وہ اپنی سیٹ خالی کر دیں اور اپنا عہدہ اپنے دو نائبین میں سے کسی ایک کو سونپ دیں، تاکہ توازن اور انصاف کے اصول کو برقرار رکھا جا سکے جس کا انہوں نے کابینہ میں ردوبدل کرتے وقت حوالہ دیا تھا۔
ایچ آئی ٹی او کے مطالبے کا جواب دیتے ہوئے مسٹر تن سونگ نے کہا، مجھے اس پر تبصرہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ہم چیزوں کو فرقہ وارانہ نہیں بنانا چاہتے ۔ میرے خیال میں ہمیں اس بارے میں بالکل بھی بات نہیں کرنی چاہیے ۔ مسٹرتن سونگ نے حکمراں نیشنل پیپلز پارٹی (این پی پی) کے اندر دراڑ کی قیاس آرائیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا،این پی پی خاندان میں ایک خراش تک نہیں ہے ۔ میں اسے سیاسی جماعت بھی نہیں کہتا، میں اسے این پی پی خاندان کہتا ہوں۔ مجھے یاد ہے جب میں کانگریس میں تھا، آپس میں لڑائی ہوئی تھی۔ لیکن این پی پی میں ایسا کچھ نہیں ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدلوسرکار، بدلو بہار’ کا نعرہ آج عوام کا نعرہ بن چکا ہے : دیپانکر

Next Post

ہوشیار پور میں غیر مقیم ہندوستانی اور خاتون کیئر ٹیکر کا قتل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post

ہوشیار پور میں غیر مقیم ہندوستانی اور خاتون کیئر ٹیکر کا قتل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.