جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

91 ممالک کے 150 مقامات پر ’’وِکست بھارت دوڑ-2025‘‘ کا انعقاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in کھیل
A A
91 ممالک کے 150 مقامات پر ’’وِکست بھارت دوڑ-2025‘‘ کا انعقاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

نئی دہلی، 25 ستمبر (یواین آئی) قوم کی تعمیر کے لیے اجتماعی کوشش کی ترغیب دینے کے مقصد سے پہلی بار 91 ممالک کے 150 مقامات پر وِکست بھارت دوڑ-2025 کا انعقاد کیا جائے گا۔
نوجوان امور اور کھیل کی وزارت، وزارتِ خارجہ کے تعاون سے، سیوا پکھواڑا (17 ستمبر سے 2 اکتوبر) کے حصے کے طور پر 91 ممالک میں 150 سے زیادہ مقامات پر وِکست بھارت رَن-2025 کا اہتمام کر رہی ہے۔ ملک کی تعمیر کے لیے اجتماعی کوشش کی حوصلہ افزائی کرنے کی یہ منفرد عالمی پہل پہلی بار شروع کی جا رہی ہے۔
’رن ٹو سرو دی نیشن‘ کے نعرے کے ساتھ، وِکست بھارت رَن دنیا بھر کے معروف اور قابل رسائی مقامات پر تین سے پانچ کلومیٹر کی کمیونٹی دوڑ کے طور پر منعقد کی جا رہی ہے۔ زیادہ تر دوڑیں 28 ستمبر 2025 کو ہوں گی۔
اس دوڑ میں میکسیکو سٹی کے اینجل آف انڈیپنڈنس، سورینام کے پاراماریبو میں یونیسکو عالمی ورثہ مقام، سین فرانسسکو کے گولڈن گیٹ برج اور دنیا بھر کے کئی دیگر معروف مقامات و تاریخی یادگاریں شامل ہوں گی۔ اس کا مقصد بیرونِ ملک مقیم ہندوستانیوں ، مقامی برادریوں، طلبہ، پیشہ ور افراد اور ہندوستان کے دوستوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنا ہے، تاکہ سال 2047 تک ’وکست بھارت‘ کے وژن کے لیے ان کی وابستگی کو مضبوط اور نمایاں کیا جا سکے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

موجودہ ایشیا کپ میں، ہندوستان نے اب تک 12 کیچ چھوڑے

Next Post

ہندوستان فائنل میں پہنچنے سے پہلے اپنی آخری تیاریوں کا جائزہ لے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
فائنل سیٹ کنفرم کرنے اترے گی ٹیم انڈیا

ہندوستان فائنل میں پہنچنے سے پہلے اپنی آخری تیاریوں کا جائزہ لے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.