جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

یشو بھومی میں بدھ سے ہوگا بایو انرجی اینڈ ٹیک ایکسپو کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 23 ستمبر (یو این آئی) بایو انرجی اور کلین ٹیکنالوجیز پر مبنی انڈیا بایو انرجی اینڈ ٹیک ایکسپو کے دوسرے ایڈیشن کا انعقاد 24 سے 26 ستمبر تک دہلی کے دوارکا میں واقع یشو بھومی میں ہوگا۔
اس سال کانفرنس کا تھیم ‘ٹرانزیشن ٹو نیٹ زیرو: نِیڈ ٹو اسکیل اَپ بایو انرجی انیشی ایٹوز’ ہے ۔ اس موقع پر ملک میں ماحولیاتی وابستگی کے مطابق سبز توانائی کے حل پر بڑھتی ہوئی توجہ کو اجاگر کیا جائے گا۔ سڑک اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر نتن گڈکری کانفرنس سے خطاب کریں گے ، جبکہ اختتامی اجلاس سے نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر پرہلاد جوشی خطاب کریں گے اور وہ انڈین گرین انرجی ایوارڈز بھی پیش کریں گے ۔ اسی دوران 25 ستمبر کو منعقدہ مکمل سیشن کی صدارت نئی و قابل تجدید توانائی کے وزیر مملکت شری پد نائک کریں گے ، جو بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شریک ہوں گے ۔
منتظمین نے منگل کے روز بتایا کہ ایکسپو میں 170 سے زائد اعلیٰ نمائندے ، بین الاقوامی ماہرین، آنٹر پرینیور اور ریسرچ اسکالرز شریک ہوں گے ۔ توقع ہے کہ 500 سے زیادہ مندوبین 30 سے زیادہ سیشنز میں اپنے خیالات پیش کریں گے ۔ یہ سیشنز کئی اہم موضوعات پر منعقد ہوں گے جن میں کمپریسڈ بایو گیس (سی بی جی)، ایتھنول، جدید بایو فیولز، گرین ایوی ایشن فیول، بایوماس، سی سی یو ایس، کاربن مارکیٹس، بایو موبیلٹی اور گرین ہائیڈروجن شامل ہیں۔
ایکسپو میں 100 سے زیادہ کمپنیاں اپنی جدید ٹیکنالوجیز، مصنوعات اور حل پیش کریں گی۔ ان میں پراج انڈسٹریز، ریلائنس نیو انرجی، وِربیو اے ایم گرین، ٹی وی ایس، نووونیسس، ہیرو، ٹویوٹا، تھرمیکس، گیس لیب، کینیکس، انڈین آئل وینچرز، شری رینوکا شوگرز، این ٹی پی سی وغیرہ شامل ہیں۔ اتر پردیش اس تقریب کے لیے شراکت دار ریاست ہوگی اور سرمایہ کاری کے مواقع پر کئی سیشنزمنعقد کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن کَوَچ 10.0: جنوب مغربی ضلع پولیس کے 214 مقامات پر چھاپے

Next Post

جی ایس ٹی 2.0 کے پہلے دن آٹو سیکٹر میں زبردست تیزی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

جی ایس ٹی 2.0 کے پہلے دن آٹو سیکٹر میں زبردست تیزی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.