ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی ریاست کے تسلیم کیے جانے سے ہماری آزادی اور دو ریاستی حل قریب تر : فلسطین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in عالمی خبریں
A A
فلسطینی ریاست کے تسلیم کیے جانے سے ہماری آزادی اور دو ریاستی حل قریب تر : فلسطین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

یروشلم، 21 ستمبر (یو این آئی) فلسطینی وزیر خارجہ فارسین آغا بیکیان شاہین نے کہا ہے کہ کئی اور ریاستوں کی طرف سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے سے مسئلے کا دو ریاستی حل اور فلسطینیوں کی آزادی قریب آئے گی۔
فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ کا یہ بیان برطانیہ کینیڈا اور آسٹریلیا جیسی انتہائی اہم اسرائیلی اتحادی مملکتوں کی طرف سے اتوار کے روز فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے واقعے کے بعد سامنے آیا ہے ۔ اب یہ ممالک بھی فلسطینی ریاست کو تسلیم کرچکے ملکوں میں شامل ہو گئے ہیں۔
تاہم اسرائیل اور امریکہ نے اس موقع پر سخت تنقید کی ہے ۔ امریکہ کے صدر جنہیں نوبل انعام کمیٹی ان دنوں امن کے نوبل انعام کے لیے زیر غور بتاتی ہے ان کے زیر قیادت امریکہ نے دورز قبل غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو چھٹی بار ویٹو کر دیا ہے ۔
امریکہ پچھلے دو برسوں کے دوران عزہ میں جنگ کے حوالے سے عجیب و غریب کردار ادا کررہا ہے ۔ وہ اس جنگ کے لیے اسرائیلی کا سب سے بڑا سفارتی حامی ، سب سے زیادہ ہتھیاروں کی اسرائیل کو سپلائی کرنے والا بھی ہے اور جنگ بندی کے لیے دوحہ مذاکرات میں ایک ثالث بن کر بھی بیٹھتا ہے اور جنگ بندی کی باتیں کرتا ہے مگر سلامتی کونسل میں ہمیشہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کر دیتا ہے ۔ تاہم صدر ٹرمپ کے نوبل انعام کے لیے استحقاق یا عدم استحقاق کا فیصلہ اگلے ماہ سامنے آئے گا۔
اب امریکہ فلسطینیوں کی الگ ریاست کی بھی اسرائیل کی طرح ہی مخالفت کر رہا ہے ۔ جبکہ کئی عرب اور مسلمان ملک اسرائیلی ریاست کے وجود کو تسلیم کرنے کو بھی تیار ہیں۔ بشرطیکہ فلسطینی ریاست کا وجود بھی عمل میں لایا جاتا ہے ۔
ادھر فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے مزید کہا یہ وقت ہے کہ اب آنے والا ہر دن فلسطینی ریاست کی تعمیر کا دن ہوگا۔ وہ رام اللہ میں رپورٹرز سے گفتگو کر رہے تھے ۔
فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر اسرائیل نے ان ممالک کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ اسرائیلی وزراء نے ایسے فیصلوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ایسا کرنے سے زمینی حقائق میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ جبکہ بعض وزراء کے مطابق باہمی مذاکرات کے ذریعے ہی دو ریاستی حل کا فیصلہ کیا جانا چاہیے ۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ فلسظینی ریاست کبھی نہیں بنے گی۔
فلسطینی اتھارٹی کے وزیر خارجہ نے مذاکرات کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا اسرائیل مذاکرات کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے مغربی کنارے میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے سے متعلقہ تقریب میں اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کا حوالہ دیا۔ ان یہودی بستیوں کی تعمیر کے ذریعے اسرائیل شمال میں رہنے والے فلسطینیوں کا جنوبی حصہ میں رہنے والے فلسطینیوں سے رابطہ ختم کر دینا چاہتی ہے ۔
وزیر خارجہ شاہین نے مزید کہا فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا علامتی نہیں ہے ۔ یہ اقدام عملی و ٹھوس ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جے شنکر نیویارک میں، روبیو سے ملاقات ہوگی

Next Post

فلسطینی ریاست کے حق میں بڑھتی حمایت، دو ریاستی حل پر عالمی سربراہ اجلاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
فلسطینی ریاست کے حق میں بڑھتی حمایت، دو ریاستی حل پر عالمی سربراہ اجلاس

فلسطینی ریاست کے حق میں بڑھتی حمایت، دو ریاستی حل پر عالمی سربراہ اجلاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.