پیر, نومبر 2, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فلسطینی ریاست کا قیام مذاکرات کے نتیجے میں ہونا چاہیے : جرمنی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in عالمی خبریں
A A
فلسطینی ریاست کا قیام مذاکرات کے نتیجے میں ہونا چاہیے : جرمنی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا

برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں

نیویارک، 21 ستمبر (یو این آئی) جرمنی نے پیر کے روز اپنے اس مؤقف کا اعادہ کیا ہے کہ وہ اس وقت تک فلسطینی ریاست کو تسلیم نہیں کرے گا جب تک اسرائیل اور فلسطینی دو ریاستی حل پر مذاکرات نہیں کرتے ۔
یہ تبصرے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے پہلے سامنے آئے ہیں جس کے بارے میں توقع ہے کہ آسٹریلیا، برطانیہ، کینیڈا اور پرتگال کے بعد فرانس فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والا تازہ ترین ملک بن جائے گا۔ مذکورہ ممالک نے اتوار کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کیا۔
اس اعتراف کا مقصد غزہ میں جاری جنگ کے باعث اسرائیل پر دباؤ ڈالنا ہے جس میں دسیوں ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور زیادہ تر محصور علاقہ تباہ ہو گیا ہے ۔
اسرائیلی حکومت کا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنا حماس کو اس کی دہشت گردی کا انعام دینے کے مترادف ہے ۔
نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے لیے روانہ ہوتے ہوئے جرمنی کے وزیرِ خارجہ جوہان واڈے فل نے کہا، "مجوزہ دو ریاستی حل ہی وہ راستہ ہے جو اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کا امن، سلامتی اور وقار سے رہنا ممکن بنا سکتا ہے ۔”
انہوں نے کہا، "جرمنی کے لیے فلسطینی ریاست کا اعتراف مذاکراتی عمل کے اختتام پر زیادہ اہم ہے ۔ لیکن یہ عمل اب شروع ہو جانا چاہیے ۔”
ہولوکاسٹ کے لیے اپنی تاریخی ذمہ داری کے پیشِ نظر جرمنی نے ریاست اسرائیل کی حمایت کو اپنی خارجہ پالیسی کا سنگِ بنیاد بنایا ہے ۔ لیکن جیسا کہ اقوامِ متحدہ نے ساحلی علاقے کے بعض حصوں میں قحط کا اعلان کیا ہے اور انسانی صورتِ حال مزید ابتر ہوتی جا رہی ہے تو برلن نے غزہ میں اسرائیلی کارروائی اور حالیہ مہینوں میں فلسطینی شہریوں پر اس کے اثرات پر بہت زیادہ تنقید کی ہے ۔
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ سربراہی اجلاس کے لیے اس ہفتے 140 سے زائد عالمی رہنما نیویارک پہنچیں گے ۔ اس اجلاس میں فلسطینیوں کے مستقبل کا سوال غالب ہو گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کے لیے ٹکٹ کی فروخت شروع کردی

Next Post

جے شنکر نیویارک میں، روبیو سے ملاقات ہوگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا
عالمی خبریں

اسرائیلی انتخابات میں لیکوڈ کو برتری، نیتن یاہو نے کامیابیوں اور مستقبل کے منصوبوں کا خاکہ پیش کیا

2026-10-30
برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں
عالمی خبریں

برازیل کی جانب سے پاسپورٹ منسوخ کیے جانے کے بعد فلیویو بولسونارو کے ٹھکانے کا پتہ نہیں

2026-10-30
روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف
عالمی خبریں

روس، یوکرین اور امریکہ کے درمیان سہ فریقی بات چیت چار نومبر کے بعد پھر شروع ہوگی: اوشاکوف

2026-10-30
حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد
عالمی خبریں

حوثی ملیشیا کی جانب سے داغا گیا بیلسٹک میزائل تباہ کردیا، سعودی اتحاد

2026-10-30
عالمی خبریں

ترک صدر طیب اردوان کا امریکی صدر ٹرمپ کو فون

2026-10-30
عالمی خبریں

اسپین کے صوبے ٹولیڈو میں دو ٹرینوں کے تصادم میں کم از کم 30 افراد ہلاک، تقریباً 100 زخمی

2026-10-30
اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا
عالمی خبریں

اسرائیل میں چار دہائیوں کی بلند ترین سطح پر ووٹنگ، نیتن یاہو کو سخت انتخابی مقابلے کا سامنا

2026-10-28
صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
عالمی خبریں

صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد فلیویو بولسونارو کے برازیل چھوڑنے پر پابندی، پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم

2026-10-28
Next Post
جے شنکر نیویارک میں، روبیو سے ملاقات ہوگی

جے شنکر نیویارک میں، روبیو سے ملاقات ہوگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.