ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ جنگ خاتمے کے لیے ٹرمپ اور عرب قیادت کی ملاقات جلد متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن، 21 ستمبر (یو این ائی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کل منگل کو نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر چند عرب رہنماؤں سے ملاقات متوقع ہے ۔ یہ ملاقات چند دن بعد وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے طے شدہ ملاقات سے قبل ہو گی، جبکہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کی حالیہ لہر اور مغربی کنارے کے الحاق کے بارے اسرائیلی خطرات موجود ہیں۔
ذرائع کے مطابق، ملاقاتیں غزہ میں جنگ ختم کرنے کے طریقوں اور آئندہ کی منصوبہ بندی پر مرکوز ہوں گی۔
اکیسوس ویب سائٹ کے مطابق، ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ وائٹ ہاؤس نے ملاقات کے لیے پہلے ہی دعوت نامے بھیج دیے ہیں۔
امریکی ذرائع کے مطابق، ٹرمپ انتظامیہ عرب ممالک کو غزہ میں جنگ ختم کرنے اور اگلے مابعد جنگ منصوبے میں شمولیت کے لیے قائل کر رہی ہے ، جبکہ ممکنہ طور پر اسرائیلی فوج کی جگہ افواج بھی تعینات کی جا سکتی ہیں۔
ذرائع کے مطابق توقع کی جا رہی ہے کہ عرب رہنما ٹرمپ سے کہیں گے کہ وہ نیتن یاہو پر غزہ میں جنگ ختم کرنے اور مغربی کنارے میں الحاق کے اقدامات سے روکنے کرنے کے لیے دباؤ ڈالیں۔
نیتن یاہو نے کل کہا تھا کہ وہ اپنے ملک کی سرحدوں کے تحفظ کے لیے لڑائی جاری رکھیں گے اور فلسطینی ریاست کے قیام کی اجازت نہیں دیں گے ۔
یہ اعلان اسرائیل کے حملوں میں شدت اور پورے تباہ شدہ غزہ شہر پر کنٹرول کے لیے زمینی آپریشنز کے بڑھنے کے ساتھ آیا، جس نے اب تک تقریباً 70 فیصد علاقے پر قبضہ کر لیا ہے ۔
اسرائیلی وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے غزہ کو مکمل طور پر تباہ کرنے اور اسے حماس کے لیے قبرستان بنانے کا اعلان کیا تھا، باوجود اس کے کہ اقوامِ متحدہ اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے شدید تنقید اور شہر میں خطرناک حالات کی وارننگ دی گئی ہے ۔
سات اکتوبر 2023 سے غزہ مسلسل جنگ کی لپیٹ میں ہے ، سخت محاصرے اور خوراک و طبی سہولیات کی شدید کمی کے درمیان، جس کے نتیجے میں اقوامِ متحدہ نے گزشتہ اگست میں پہلی بار اس علاقے میں قحط کا اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے نیتن یاہو کے شدید رد عمل کے باوجود فلسطین کو تسلیم کرلیا

Next Post

چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کے لیے ٹکٹ کی فروخت شروع کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کے لیے ٹکٹ کی فروخت شروع کردی

چینی ایئر لائن نے تاریخ ساز پرواز کے لیے ٹکٹ کی فروخت شروع کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.