ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دن بہ دن، سال در سال‘ – بجورن بورگ کا کینسر کی تشخیص پر ردعمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لندن ، 19 ستمبر (یو این آئی) ٹینس کے لیجنڈ کھلاڑی بجور بورگ کا کہنا ہے کہ وہ ’انتہائی تیزی سے پھیلنے والے‘ پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص کے بعد سے’دن بہ دن ، سال در سال‘‘ کے لحاظ سے زندگی گزارہے ہیں ۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق، 69 سالہ بجورنے اپنی سوانح عمری کے آخری باب میں اس خبر کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ بیماری ’انتہائی آخری مرحلے میں ہے‘ لیکن وہ ہر روز ومبلڈن فائنل کی طرح لڑتے رہیں گے‘۔
سابق عالمی نمبر ایک بجورگ نے 25 سال کی عمر میں غیر متوقع طور پر ریٹائر ہونے سے پہلے 11 گرینڈ سلیم خطاب جیتے، جن میں لگاتار پانچ ومبلڈنز شامل تھے۔
سویڈن نے اعتراف کیا کہ 2024 میں ایک آپریشن کے بعد یہ بیماری اب قابو میں ہے، لیکن انہوں نے تشخیص کو ’نفسیاتی طور پر مشکل‘ قرار دیا۔
بجورگ نے بی بی سی بریک فاسٹ کو بتایا ’میں نے ڈاکٹر سے بات کی اور انہوں نے کہا کہ یہ واقعی خراب ہے۔‘
بجورگ کئی برسوں سے پروسٹیٹ کینسر کے لیے چیک اپ کرا رہے تھے ۔ ڈاکٹروں کومرض میں 2023 میں کوئی پیچیدگی نظر آئی تھی۔
ڈاکٹروں نے مزید ٹیسٹ کروانے کا کہا، لیکن بجورگ لیور کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں بطور کپتان شرکت کے لیے وینکوور چلے گئے اور اس کے بعد مزید ٹیسٹوں کے لیے واپس آئے۔
تاہم انہیں امید ہے کہ وہ ٹھیک ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ’میں اسے دن بہ دن ، سال در سال ، امید سے لیتا ہوں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس اے آئی سونی پت ٹاپ پوزیشن پر

Next Post

ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے ویللاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post

ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے ویللاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.