پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

دو دنوں میں ساڑھے پانچ ہزار سے زیادہ میوہ بردار ٹرک باہر روانہ: گرگ

admin by admin
2025-09-20
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
مانسون کے چلتے اگلے دس سے پندرہ دن بہت اہم ہیں:گرگ

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۹ستمبر
صوبائی کمشنر کشمیر‘ انشول گرگ کا کہنا ہے کہ گذشتہ دو دنوں کے دوران میوہ سے لدی زائد از ساڑھے پانچ ہزار گاڑیوں کو سرینگر، جموں قومی شاہراہ اور مغل روڈ کے ذریعے باہر روانہ کیا گیا ہے ۔
گرگ نے کہا کہ آج شام تک اشیائے ضروریہ کی قلت بھی ختم ہوگی۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
گرگ نے کہا’’قومی شاہراہ پر جنگی بنیادوں پر بحالی کا کام جاری ہے اور پچھلے چار دنوں سے قومی شاہراہ پر بھی اور مغل روڈ پر ٹریفک چل رہا ہے‘‘۔ان کا کہنا تھا’’آج بھی صبح ساڑھے آٹھ بجے سے ہی دونوں سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل جاری ہے ‘‘۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ گذشتہ دو دنوں کے دوران میوہ سے لدی زائد از ساڑھے پانچ ہزار گاڑیوں کو سرینگر ، جموں قومی شاہراہ اور مغل روڈ کے ذریعے باہر روانہ کیا گیا ہے ۔
قومی شاہراہ پر ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہنے سے اشیائے ضروریہ کی قلت پیدا ہونے کے بارے میں انہوں نے کہا’’جہاں تک اشیائے ضررویہ جیسے پٹرول، ایل پی جی وغیر کا تعلق تو یہ مسئلہ بھی آج شام تک ختم ہوگا اور لوگوں کو راحت پہنچے گی‘‘۔
گرگ نے لوگوں سے پریشان نہ ہونے کی اپیل کی اور کہا’’لوگوں کو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے آج شام تک ہی صورتحال بہتر ہوگی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں بدنام زمانہ چور پی ایس اے کے تحت گرفتار

Next Post

کشمیر میں کسان دھان کے کھیتوں میں مصروف، مگر دلوں میں مایوسی کی لہر

admin

admin

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کشمیر میں کسان دھان کے کھیتوں میں مصروف، مگر دلوں میں مایوسی کی لہر

کشمیر میں کسان دھان کے کھیتوں میں مصروف، مگر دلوں میں مایوسی کی لہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.