بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں یو اے پی اے کے تحت تلاشی، قابل اعتراض مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۹ستمبر
جموںکشمیر پولیس نے غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں جمعہ کے روز تلاشی کارروائیاں انجام دیں اور اس دوران ایک کالعدم تنظیم سے منسلک مواد بر آمد کیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ علیحدگی پسند دہشت گردی کے ماحولیاتی نظام کو ختم کرنے کی کوششوں کے تسلسل میں، سوپور پولیس نے جمعہ کے روز غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ (یو اے پی اے ) کے تحت ایک کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں سوپور میں تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
ترجمان نے کہا کہ یہ تلاشی کارروائیاں سید پورہ، سوپور کے رہائشی غلام احمد کی رہائش گاہ پر انجام دی گئیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ آپریشن ایک ایگزیکٹو مجسٹریٹ کی موجودگی میں مکمل قانونی تعمیل اور شفافیت کو یقینی بناتے ہوئے کیا گیا۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران، یو اے پی اے کے تحت ایک کالعدم تنظیم، جموں و کشمیر اتحاد المسلمین (جے کے آئی ایم) سے منسلک مواد کو برآمد کیا گیا اور اس کوضبط کرلیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ وسیع نیٹ ورک کی شناخت اور کالعدم تنظیم سے روابط قائم ہونے میں مزید تفتیش جاری ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ کارروائی علیحدگی پسندوں یا دہشت گردی سے منسلک سرگرمیوں میں ملوث افراد یا نیٹ ورکس کے خلاف سختی سے کارروائی کرنے کے لیے سوپور پولیس کے غیر متزلزل عزم کی عکاسی کرتی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ سوپور پولیس اس بات کا اعادہ کرتی ہے کہ امن میں خلل ڈالنے یا قومی خودمختاری کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کرنے والے کسی بھی عنصر کو بخشا نہیں جائے گا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ جنرل ‘پرتیک کا جنوبی کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Next Post

مسافروں کیلئے بڈگام سے کٹرہ تک خصوصی ٹرین سروس شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
ریلویز نے بارہمولہ،اْوڑی ریل لنک قاضی گنڈ،بڈگام کیلئے ڈبلنگ کی منظوری

مسافروں کیلئے بڈگام سے کٹرہ تک خصوصی ٹرین سروس شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.