پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لیفٹیننٹ جنرل ‘پرتیک کا جنوبی کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۹ستمبر
فوج کی شمالی کمان کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ‘پرتیک شرما نے جمعے کو جنوبی کشمیر میں سکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔
اس موقع پر انہوں نے راشٹریہ رائفلز اور جموں و کشمیر پولیس کے ان اہلکاروں کو سراہا جنہوں نے حالیہ اختتام پذیر آپریشن گڈر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو سخت گیر دہشت گردوں کو ہلاک کیا تھا۔
فوجی کمانڈر نے اہلکاروں کی بہادری اور پیشہ ورانہ مہارت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی قربانیاں اور خدمات امن و استحکام قائم رکھنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل شرما نے کہا کہ فورسز کی مشترکہ کوششیں دہشت گردی کے خاتمے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ میں فیصلہ کن کردار ادا کریں گی۔
اپنے دورے کے دوران لیفٹیننٹ جنرل شرما نے فوجی اہلکاروں کی جانب سے تیار کردہ تخلیقی اور تکنیکی اختراعات کی ایک متاثر کن نمائش کا بھی معائنہ کیا۔ انہوں نے فوجیوں کی اس صلاحیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ ایسے اقدامات نہ صرف آپریشنل صلاحیتوں کو بہتر بناتے ہیں بلکہ فورسز کے عزم و حوصلے کی عکاسی بھی کرتے ہیں۔
لیفٹیننٹ جنرل نے اہلکاروں پر زور دیا کہ وہ اسی عزم و حوصلے کے ساتھ اپنی خدمات جاری رکھیں اور دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کو منطقی انجام تک پہنچائیں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کا بڑھتا ہوا استعمال:یہ ہم سب کی جنگ ہے

Next Post

سوپور میں یو اے پی اے کے تحت تلاشی، قابل اعتراض مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس

سوپور میں یو اے پی اے کے تحت تلاشی، قابل اعتراض مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.