پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نیپال میں کرپشن کے خلاف مظاہروں میں 73 افراد کی ہلاکت پر یوم سوگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

کھٹمنڈو،18 ستمبر (یو این آئی) نیپال میں کرپشن کے خلاف نوجوانوں کے احتجاج کے دوران تہتر افراد کی ہلاکت پر قومی سطح پر سوگ منایا گیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیپال میں بدھ کے روز نوجوانوں کی قیادت میں بدعنوانی کے خلاف ہونے والے مظاہروں میں ہلاک ہونے والے 73 افراد کی یاد میں یوم سوگ کے موقع پر سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں رہا۔
عبوری حکومت نے ہلاک افراد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ، نیپال میں احتجاج سوشل میڈیا پابندی کے خلاف شروع ہوا، جو بعد میں کرپشن اور معاشی مسائل کیخلاف بڑے مظاہروں میں تبدیل ہوگیا۔
عبوری وزیر اعظم سوشیلا کرکی نے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت کیا ہے ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں بے روزگاری بڑھ رہی ہے ، عبوری حکومت نے نظم و ضبط بحال کرنے اور اصلاحات کا وعدہ کیا ہے ۔
یہ مظاہرے 8 ستمبر کو شروع ہوئے ، جب حکومت نے سوشل میڈیا پر پابندی لگائی، لیکن اصل اشتعال بدعنوانی اور طویل معاشی مسائل پر تھا، احتجاج کے پہلے ہی دن کریک ڈاؤن میں کم از کم 19 مارے گئے ۔
ان ہلاکتوں پر عوامی غم و غصہ مزید بھڑک اٹھا، جس کے بعد ملک بھر میں شدید ردِ عمل دیکھنے میں آیا۔ عوام نے سرکاری دفاتر، ایک ہلٹین ہوٹل اور دیگر عمارتوں کو نذر آتش کر دیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی امیگریشن جج کا فلسطین کے حامی کارکن محمود خلیل کی ملک بدری کا حکم

Next Post

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کا عشائیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کے اعزاز میں برطانیہ کے شاہی خاندان کا عشائیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.