بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پنسلوانیا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار کی موت ، 2 کی حالت تشویشناک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

یورک کاؤنٹی، پنسلوانیا (فلاڈیلفیا)، 18 ستمبر (یو این آئی): امریکی ریاست پنسلوانیا کے یورک کاؤنٹی کے نارتھ کوڈورس ٹاؤن شپ میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں تین پولیس افسر ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ ایک "خاندانی جھگڑے ” سے متعلق تحقیقات کے دوران پیش آیا۔ پنسلوانیا اسٹیٹ پولیس کے کمشنر کرنل کرسٹوفر پیرس نے بتایا کہ حملہ آور بھی پولیس کی فائرنگ میں ہلاک ہوگیا۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے (1800 جی ایم ٹی) کے بعد پیش آیا۔
واقعہ کے بعد علاقے میں ہنگامی صورتحال پیدا ہوگئی اور ایک زخمی پولیس افسر کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسپتال منتقل کیا گیا۔ نزدیکی اسپرنگ
کمشنر پیرس نے کہا کہ پولیس فی الحال مزید تفصیلات جاری نہیں کر سکتی کیونکہ تفتیش جاری ہے ۔ واقعہ کی تحقیقات میں ایف بی آئی بھی مقامی حکام کے ساتھ تعاون کر رہی ہے ۔
پنسلوانیا کے گورنر جوش شاپیرو بدھ کی دوپہر جائے وقوعہ پر پہنچے اور شہید پولیس افسران کے اہلِ خانہ سے ملاقات کی۔ بعد ازاں انہوں نے ریاست بھر میں پرچم سرنگوں کرنے کا حکم دیا تاکہ جاں بحق افسران کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک

Next Post

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 0.25 فیصد کی کمی کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

امریکی فیڈرل ریزرو نے شرح سود میں 0.25 فیصد کی کمی کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.