پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

بیروت، 18 ستمبر (یو این آئی) لبنان میں کشتی ڈوبنے سے 50 سوڈانی مہاجرین ہلاک ہوگئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لبنان کے مشرقی ساحل ٹوبروک پر پیش آیا جہاں سوڈان سے تعلق رکھنے والے مہاجرین کی کشتی حادثے کا شکار ہوگئی۔
رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 75 مہاجرین لبنان سے ربڑ کی کشتی میں سوار ہوکر یونان جارہے تھے کہ اچانک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی جس سے 50 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے ۔
رپورٹس کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران 24 افراد کو بچا لیا گیا تاہم ایک شخص لاپتہ ہے جس کی تلاش کا کام جاری ہے ۔
واضح رہے کہ لیبیا ہر سال سمندر کے ذریعے یورپ پہنچنے کی کوشش کرنے والے ہزاروں تارکین وطن کے لیے ایک اہم ٹرانزٹ ملک ہے ۔
انتظامیہ کے مطابق یورپ پہنچنے کی کوشش میں یکم جنوری سے 13 ستمبر کے درمیان وسطی بحیرہ روم کے راستے میں کم از کم 456 افراد ہلاک اور 420 لاپتا ہوگئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو اے ای کو ہرا کرپاکستان سپر فور مرحلے میں داخل

Next Post

پنسلوانیا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار کی موت ، 2 کی حالت تشویشناک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

پنسلوانیا میں فائرنگ سے تین پولیس اہلکار کی موت ، 2 کی حالت تشویشناک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.