پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کی فرنچائز نے شاہین کو بہترین آل راؤنڈر قرار دے دیا؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in کھیل
A A
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

بگ بیش لیگ کی فرنچائز برسبین ہیٹ نے ایشیا کپ میں پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی تعریف کی ہے ۔شاہین آفریدی نے ہندوستان اور متحدہ عرب امارات کے خلاف شاندار آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہندوستان کے خلاف 206.25 کے اسٹرائیک ریٹ سے 16 گیندوں پر 33 رنز بنائے جس میں چار چھکے شامل تھے۔
تاہم پاکستان کو ہندوستان کے خلاف لو اسکورنگ میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
گزشتہ روز یو اے ای کے خلاف میچ میں شاہین نے ایک بار پھر آل راؤنڈر کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور تین چوکوں، دو چھکوں کی مدد سے 14 گیندوں پر 29 رنز بنائے اور تین اوور میں 16 رنز دے کر دو وکٹیں بھی حاصل کیں۔
برسبین ہیٹ نے اپنے سوشل میڈیا پر شاہین کی ایک تصویر شیئر کی، جس میں 25 سالہ کرکٹر کی تعریف کی گئی اور لکھا کہ دی ایگل! بڑے اسٹیج پر آل راؤنڈر کی کارکردگی شاندار رہی۔ واضح رہے کہ شاہین بی بی ایل کے آئندہ 15ویں ایڈیشن میں برسبین ہیٹ کی طرف سے کھیلیں گے، جو 19 جون کو ہونے والے پلیئر ڈرافٹ میں مجموعی طور پر پہلا انتخاب تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویسٹ انڈیزکا دورہ نیپال کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Next Post

فیفا رینکنگ: اسپین پھر سے دنیائے فٹبال کا حکمران بن گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
فیفا رینکنگ: اسپین پھر سے دنیائے فٹبال کا حکمران بن گیا

فیفا رینکنگ: اسپین پھر سے دنیائے فٹبال کا حکمران بن گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.