بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیزکا دورہ نیپال کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

انٹیگا، 18 ستمبر (یو این آئی ) ویسٹ انڈیز نے رواں ماہ شارجہ میں نیپال کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ کیریبیئن ٹیم نے سیریز کے لیے کئی اہم کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے جن میں کپتان شائی ہوپ، فاسٹ بولر الزاری جوزف اور بلے باز جانسن چارلس شامل ہیں۔ اسپنرعقیل ہوسین بطور کپتان ٹیم کی قیادت کریں گے، جب کہ ریگولر فیبین ایلن، جیسن ہولڈر، اور کائل میئرز 27 ستمبر سے شروع ہونے والے تین میچوں کے دوران ٹیم کو سپورٹ کریں گے۔ سیریز کے دوران پانچ کھلاڑی بین الاقوامی ڈیبیو کرنے کے لیے قطار میں ہیں:جن میں بیٹسمین اکیم آگسٹی، آل راؤنڈر نوین بڈائس، اسپنر ذیشان موٹارا اور فاسٹ بالرزریمن سیمندز اور عامر جنگو شامل ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے ڈائریکٹر کرکٹ مائلز باسکومب نے ٹیم کے انتخاب کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیریز ٹیم کو اگلے سال کے شروع میں ہندوستان اور سری لنکا میں ہونے والے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل متاثر کرنے کے مواقع فراہم کرے گی۔
انہوں نے کہا نیپال کے خلاف یہ سیریز ویسٹ انڈیز کرکٹ کے افق کو وسیع کرنے کی جانب ایک اور اہم قدم ہے۔ یہ ہماری سینئر مردوں کی ٹیم کو ایک ابھرتی ہوئی اور پرجوش قوم کے ساتھ منسلک ہونے اور مختلف حالات میں میچ کا انمول تجربہ حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔
نیپال کے دورے کے لیے ویسٹ انڈیز کا اسکواڈ اس طرح ہے: عقیل ہوسین (کپتان)، فیبین ایلن، جیول اینڈریو، اکیم آگسٹ، نوین بیڈ ائسے، جیڈیہ بلیڈز، کیسی کارٹی، کریمہ گور، جیسن ہولڈر، عامر جنگو، کائل میئرز، عبید میک کوئے، ذیشان موٹارا، ریمن سیمنڈزاورشمر اسپرینگر
شیڈول کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی 27 ستمبر، دوسرا 29 اور تیسرا 30 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ تینوں میچ شارجہ میں ہوں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایس اے آئی سونی پت ٹاپ پوزیشن پر

Next Post

آسٹریلیا کی فرنچائز نے شاہین کو بہترین آل راؤنڈر قرار دے دیا؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

آسٹریلیا کی فرنچائز نے شاہین کو بہترین آل راؤنڈر قرار دے دیا؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.