منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ممبر اسمبلی سمیت متعدد وفود کی ایل جی سنہا سے ملاقات

خواتین کو بااختیار بنانے کی کوششوں سے بھی سنہا کو آگاہ کیا گیا

admin by admin
2025-09-19
in اہم ترین
A A
دہشت گردوں سے روابط ‘ایل جی نے دو سرکاری ملازمین کو برطرف کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/۱۸ ستمبر
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سنہا سے آج راج بھون میں ممبر اسمبلی کے علاوہ متعدد وفود نے ملاقات کی اورمختلف امورات پر ان سے بات کی ۔
راج بھون کے ایک ترجمان کے مطابق بسوہلی سے ممبر اسمبلی‘ درشن کمار نے آج منوج سنہا سے ملاقات کی۔انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کو حالیہ سیلاب اور شدید بارشوں سے متاثرہ سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کی بحالی اور متاثرہ خاندانوں کی فلاح و بہبود کے مسائل سے آگاہ کیا۔
ترجمان کے مطابق بی کے پورہ، بڈگام سے ڈی ڈی سی ممبر صائمہ جان اور فرصل، کولگام سے عنایت اللہ راٹھ بھی آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملے۔
اس کے بعد نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ( شرد چندر پوار) کے نیشنل جنرل سیکرٹری‘ کے کے شرما کی قیادت میں ایک وفد اور مگام سول سوسائٹی کے اراکین نے بھی لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی۔
اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) جموں کشمیر یونٹ کا ایک وفد بھی آج لیفٹیننٹ سے ملا اور یونین ٹیریٹری میں حالیہ قدرتی آفات کے پیش نظر جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن امتحانات کو دوبارہ شیڈول کرنے کا مطالبہ رکھا۔
اتل بھائی کوٹھاری، نیشنل سیکرٹری شکشا سنسکرتی اتھان نیاس نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔ ان کے ہمراہ شکشا سنسکرتی اتھان نیاس کے عہدیداران اور جموں کشمیر کی مختلف یونیورسٹیوں کے فیکلٹی ممبران بھی موجود تھے۔
خواتین کے حقوق کی کارکن‘ عرفانہ زرگر، جو وادی میں ’پیڈ وومن آف کشمیر‘کے نام سے مشہور ہیں، نے بھی آج لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا سے ملاقات کی۔
زرگر نے وادی میں خواتین کے بااختیار بنانے کے لیے جاری اپنی سرگرمیوں کے بارے میں لیفٹیننٹ گورنر کو آگاہ کیا۔ڈی پی آئی آر

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام، کٹرہ کے درمیان ۱۵دنوں تک خصوصی ٹرین چلائی جائیگی: حکام

Next Post

ملک مخالفانہ ویڈیوز‘:کوٹوال معراج ملک کا کیس نہیں لڑیں گے

admin

admin

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post

ملک مخالفانہ ویڈیوز‘:کوٹوال معراج ملک کا کیس نہیں لڑیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.