پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اولڈ ٹاؤن بارہمولہ میں آتشزدگی ، دو رہائشی و کمرشل عمارتیں خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۸ستمبر
شمالی کشمیر کے اولڈ ٹائون بارہمولہ میں آتشزدگی کے ایک بھیانک واقعے میں دو رہائشی و کمرشل عمارتیں خاکستر ہوگئیں۔
ذرائع نے بتایا کہ اولڈ ٹائون بارہمولہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ایک ا رہائشی و کمرشل عمارت سے آگ نمو دار ہوئی جس کے شعلوں نے متعصل واقع ایک اور عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
انہوں نے کہا کہ آگ کے شعلے اس قدر بلند تھے کہ ان کو دور دور سے دیکھا جا سکتا تھا اور آگ لگنے کے ساتھ ہی مقامی لوگ جمع ہوئے ۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجسنی کے ایک عہدیدار نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اولڈ ٹائون بارہمولہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب قریب پونے ایک بجے دو رہائشی و کمر شل عمارتیں آگ لگنے سے خاکستر ہوگئیں۔
انہوں نے کہا کہ اطلاع ملتے ہی قریب نصف درجن فائر ٹنڈرس کو جائے موقع پر بھیج دیا گیا جنہوں نے مقامی رضاکاروں کی مدد سے آگ کو قابو میں کرکے مزید پھیلنے سے روک دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ تاہم اس واقعے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔ حکام نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔
دریں اثنا پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموںکشمیر میں تمام امتحانات وقت پر اور تعلیمی کیلنڈر کے مطابق منعقد ہوں گے‘

Next Post

جموںکشمیر میں اگلے۱۴گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
سرینگر اور وادی کے ودسرے حصوں میں بارشیں ‘مزید متوقع

جموںکشمیر میں اگلے۱۴گھنٹوں کے دوران بارشوں کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.