پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اننت ناگ میں نارکو، ٹیرر کیس میں غیر منقولہ جائیداد منسلک

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ہیروئن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-19
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

سرینگر/۱۸ستمبر
غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف ایک اہم کارروائی میں جموں و کشمیر پولیس نے نارکو ٹیرر کے ایک کیس میں جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں غیر منقولہ جائیداد منسلک کر دی۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اننت ناگ پولیس نے نارکو ـ ٹیرر کیس میں غیر منقولہ جائیداد منسلک کر دی۔
ترجمان نے کہا کہ یہ جائیداد پولیس اسٹیشن مٹن میں درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۵۷کے تحت منسلک کر دی گئی۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ انڈین آرمز ایکٹ کی متعلقہ دفعات اور این ڈی پی ایس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت درج کیا گیا تھا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ منسلک کی گئی جائدیاد۳کنال اور۶مرلہ اراضی پر مشتمل ہے جو خسرہ نمبر ۲۸۳‘ کھیوٹ نمبر ۱۶؍اور کھاتہ نمبر ۱۱۵کے تحت آتی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ یہ زمین سنگم بجبہاڑہ میں واقع ہے اور اقرا مشتاق دختر مشتاق احمد ڈار ساکن ہوگام سری گفوارہ اننت ناگ کے نام رجسٹر ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اقرا مشتاق ملزم فردوس احمد بٹ کی بھانجی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ یہ کارروائی قانونی طریقہ کار کے تحت انجام دی گئی اور یہ ان افراد اور جائیدادوں کے خلاف جاری کریک ڈائون کا حصہ ہے جو غیر قانونی اور ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
ادھرمنشیات کے خلاف کریک ڈاؤن میں ایک اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے جموں وکشمیر پولیس نے جموں میں دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس اسٹیشن بشناہ کی ایک پارٹی نے چک ابارتہ میں ایک ناکہ لگا دیا۔
انہوں نے کہا اس دوران دو افراد کو دھر لیا گیا اور تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے۲۶۴گرام ہیروئن جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا اور ایک موٹر سائیکل بھی ضبط کی گئی۔
گرفتار شدہ ملزموں کی شناخت پارس ولد پورن سنگھ ساکن قاسم نگر حال نئی بستی جموں اور ونود کلوترا ولد جوگندر کمار ساکن چک جالرہ بشناہ کے طور پر ہوئی ہے ۔
بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بشناہ میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۰۲ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس کیس میں مزید کامیابیاں متوقع ہیں۔
جموں پولیس نے لوگوں سے منشیات کے متعلق سرگرمیوں کے متعلق اطلاع دینے کی اپیل کی ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ کھیل نہیں، پیسوں کا کھیل ہے

Next Post

کشمیرمیںاخروٹ اتارنے کا سیزن مزدوروں کیلئے جان لیوا ثابت ہو رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
کشمیرمیںاخروٹ اتارنے کا سیزن مزدوروں کیلئے جان لیوا ثابت ہو رہا ہے

کشمیرمیںاخروٹ اتارنے کا سیزن مزدوروں کیلئے جان لیوا ثابت ہو رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.