جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھلسوا لینڈفل سائٹ سے ایک سال میں ختم ہوگا کچرے کا ڈھیر: کھٹر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in قومی خبریں
A A
بھلسوا لینڈفل سائٹ سے ایک سال میں ختم ہوگا کچرے کا ڈھیر: کھٹر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 17 ستمبر (یو این آئی) ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر منوہر لال کھٹر نے کہا کہ بھلسوا لینڈفل سائٹ پر جمع 45 لاکھ ٹن کچرے کو آئندہ سال دو اکتوبر سے پہلے ٹھکانے لگا کر ختم کر دیا جائے گا اور وہ خود اس کام کی نگرانی کریں گے ۔
بدھ کے روز ‘سیوا پکھواڑا’ کے موقع پر بھلسوا لینڈفل سائٹ کے دورے اور کچرے کو ختم کرنے کے کام کا معائنہ کرنے کے بعد کھٹر نے کہا کہ 17 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے یوم پیدائش سے لے کر مہاتما گاندھی اور سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کے یوم پیدائش، دو اکتوبر تک ‘سیوا پکھواڑا’ کے طور پر منایا جائے گا۔
اس موقع پر صفائی مہم، ایک درخت ماں کے نام، خون کے عطیے کے کیمپ اور دیگر مقابلے منعقد کیے جائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ پنڈت دین دیال اُپادھیائے کے یوم پیدائش 25 ستمبر کے موقع پر صفائی سے متعلق ایک بڑا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ ایک دن، ایک گھنٹہ، ایک سال پروگرام کے تحت اپنے آس پاس، دفتر اور گھروں میں صفائی کی مہم چلائی جائے گی، جس میں تمام شہری اپنا تعاون دیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امبانی نے مودی کو ”بھگوان کا بھیجا ہوا اوتار” قرار دیا

Next Post

مودی نے ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کے عزم کے ساتھ کام کیا: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
اُس پاردہشت گردی کے ماسٹر مائنڈز کونتائج کا واضح پیغام بھیجا:شاہ

مودی نے ایک ترقی یافتہ اور خوشحال ہندوستان کی تعمیر کے عزم کے ساتھ کام کیا: شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.