پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امبانی نے مودی کو ”بھگوان کا بھیجا ہوا اوتار” قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in قومی خبریں
A A
دیوالی سے شروع ہوجائےگی جیو کی 5 جی سروس: مکیش امبانی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 17 ستمبر (یو این آئی) ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین اور منیجنگ ڈائرکٹر (سی ایم ڈی) مکیش امبانی نے بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی کو "بھگوان کا بھیجا ہوا اوتار (اوتار)” قرار دیا اور کہا کہ یہ کوئی اتفاق نہیں ہے کہ مسٹر مودی کا امرت مہوتسو (75 سال کا ہونا) ملک کے امرت کال میں ہوا ہے ۔
مسٹر امبانی نے آج جاری ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعظم کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے یہ بیان دیا۔ انہوں نے کہاکہ ”خود بھگوان نے مودی کو ایک اوتار (اوتار) کے طور پر بھیجا ہے تاکہ ملک کو دنیا میں بہترین بننے کے سفر پر لے جا سکیں”۔
ریلائنس انڈسٹریز کے سی ایم ڈی نے کہا کہ مسٹر مودی ایک ایسے لیڈر ہیں جو ملک اور اس کے شہریوں کے بہتر مستقبل کے لیے انتھک محنت کر رہے ہیں۔ انہوں نے سب سے پہلے گجرات کو معاشی پاور ہاؤس میں تبدیل کیا اور اب پورے ملک کو عالمی سپر پاور میں تبدیل کر رہے ہیں۔
مسٹر امبانی نے کہا کہ مسٹر مودی کو تین دہائیوں سے زیادہ عرصے سے قریب سے جاننا ایک اعزاز کی بات ہے ۔
انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ وہ ملک کی آزادی کے 100 سال مکمل ہونے تک اس عہدے پر رہیں۔ انہوں نے پوری کاروباری برادری، ریلائنس انڈسٹریز اور امبانی خاندان کی جانب سے وزیر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر قانونی سگریٹ کی بڑی کھیپ برآمد، دو اسمگلر گرفتار

Next Post

بھلسوا لینڈفل سائٹ سے ایک سال میں ختم ہوگا کچرے کا ڈھیر: کھٹر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
بھلسوا لینڈفل سائٹ سے ایک سال میں ختم ہوگا کچرے کا ڈھیر: کھٹر

بھلسوا لینڈفل سائٹ سے ایک سال میں ختم ہوگا کچرے کا ڈھیر: کھٹر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.