پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in تازہ تریں
A A
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

واشنگٹن، 11 ستمبر (یواین آئی) اسرائیل کی جانب سے قطر میں حماس رہنماؤں کو نشانہ بنانے کی ناکام کوشش کے بعد دنیا بھر سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے ، ایسے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی نیتن یاہو سے سوال پوچھ لیا۔
امریکی اخبار وال سٹریٹ جرنل کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان فون کال پر گرما گرمی ہوئی، صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو سے پوچھ لیا کہ دوحہ میں حماس پر حملہ کیا کامیاب رہا ؟
صدر ٹرمپ نے کہا کہ قطر کی سرزمین پر حماس کو نشانہ بنانے کا فیصلہ عقل مندانہ نہیں تھا۔ نیتن یاہو نے کہا ان کے پاس مختصر موقع تھا اور انہوں نے اس کا فائدہ اٹھایا۔
اخبار کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان دوسری مرتبہ بھی ٹیلی فون پر رابطہ ہوا جس میں صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو سے استفسار کیا کہ کیا حملہ کامیاب تھا؟
دوسری جانب دوحہ حملے کے بعد اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ساتھ معاہدے پر آمادگی ظاہر کردی۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق لندن میں چیتھم ہاؤس تھنک ٹینک میں خطاب کرتے ہوئے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ نے کہا کہ اسرائیل ایک مکمل معاہدے ، جنگ کے خاتمے ، یرغمالیوں کی رہائی اور آگے بڑھنے کیلیے تیار ہے ۔
آئزک ہرزوگ نے ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہا کہ یہ وہی ہے جو اسرائیل کرنے کیلیے تیار ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ہم انتظار کر رہے ہیں اور بس انتظار ہی کر رہے ہیں، ہم ہر وقت دیکھتے ہیں کہ حماس کس طرح تجاویز کو قبل کرتی ہے ۔
اسرائیلی صدر کے تبصرے قطری دارالحکومت دوحہ میں حماس کی سیاسی قیادت پر فضائی حملے کے ایک دن بعد سامنے آیا جس کی عالمی برادری کی جانب سے شدید مذمت کی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

برطانیہ کا ویزوں کے اجراء سے متعلق بڑا فیصلہ

Next Post

وزیراعظم کی بدناور آمد پر تیاریاں، چیف سیکرٹری نے جائزہ لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post

وزیراعظم کی بدناور آمد پر تیاریاں، چیف سیکرٹری نے جائزہ لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.