جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

برطانیہ کا ویزوں کے اجراء سے متعلق بڑا فیصلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in عالمی خبریں
A A
برطانیہ کا ویزوں کے اجراء سے متعلق بڑا فیصلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

لندن ، 11 ستمبر (یو این آئی) برطانوی حکومت نے کہا ہے کہ وہ ممالک جو اپنے ایسے افراد کی واپسی سے انکار یا تاخیر کریں گے جو برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم ہیں، ان ممالک کیلیے ویزوں تعداد کم کی جاسکتی ہے ۔
نومنتخب برطانوی وزیر داخلہ شبانہ محمود نے پاکستان سمیت متعدد ممالک کو ویزا پابندیوں سے متعلق خبردار کردیا۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد پہلی بڑی ملاقات میں امریکہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ (جو کہ مجموعی طور پر ‘فائیو آئیز’ کہلاتے ہیں) کے وزرائے داخلہ سے ایک معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد ان افراد کی واپسی کو یقینی بنانا ہے جن کے ان ممالک میں قیام کا کوئی قانونی جواز نہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شبانہ محمود نے کہا ہے کہ برطانیہ پاکستان سمیت اُن تمام ممالک کے شہریوں کو ویزے دینا معطل کرسکتا ہے جو غیر قانونی مہاجرین کی واپسی کے معاہدوں پر تیار نہیں ہوتے یا تعاون نہیں کرتے ۔
اس معاہدے کے تحت تمام ممالک پر واضح ذمہ داری عائد کی گئی ہے کہ وہ اپنے ان شہریوں کو واپس لیں جو غیر قانونی طور پر کسی دوسرے ملک میں مقیم ہیں تاکہ واپسی کے عمل میں تیزی لائی جاسکے ۔
برطانیہ کی وزیرداخلہ شبانہ محمود نے کہا کہ امیگریشن نظام کے غلط استعمال سے عوامی سلامتی کو سنگین خطرہ لاحق ہے اور ہم اس خطرے کا مقابلہ اپنے قریبی اتحادیوں کے ساتھ مل کر کر رہے ہیں۔
یاد رہے کہ ماضی میں جن ممالک کو غیر تعاون یافتہ قرار دیا گیا ہے ان میں پاکستان، ہندوستان ، بنگلہ دیش، نائیجیریا، ایران، عراق اور گیمبیا شامل ہیں۔
فائیو آئیز ممالک نے ایک نئے عزم کے تحت وسائل کو یکجا کرنے اور مشترکہ آپریشنل فریم ورک کو مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا ہے ، جس کا مقصد آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے مہاجرین کی غیر قانونی نقل و حرکت کے مسئلے کو حل کرنا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مبینہ روسی ڈرونز تباہ کرنے کا معاملہ، چیک ریپبلک پولینڈ کے دفاع میں آگیا

Next Post

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث

ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.