پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان نے نابینا خواتین کے ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

بنگلورو، 11 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان نے 11 سے 25 نومبر تک ہونے والے بلائنڈ ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کرکٹ کے لئے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان پہلی بار نابینا افراد کے لیے ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ کرکٹ کی میزبانی کرے گا۔ اس ٹورنامنٹ میں آسٹریلیا، انگلینڈ، ہندوستان، نیپال، پاکستان، سری لنکا اور امریکہ کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔ ٹورنامنٹ کے میچ نئی دہلی اور بنگلورو میں کھیلے جائیں گے۔ کھٹمنڈو کو اصل میں تیسرے میزبان شہر کے طور پر چنا گیا تھا، جہاں پاکستان کے ساتھ میچز ہونے تھے۔ نیپال کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر متبادل مقام پر غور کیا جا رہا ہے۔
ورلڈ کپ میں 21 لیگ میچ ہوں گے، دو سیمی فائنل اور ایک فائنل ہوگا۔ 16 رکنی ہندوستانی ویمنز بلائنڈ ٹیم کا اعلان سخت ٹریننگ اور ملک گیر ٹیلنٹ کی تلاش کے 56 کھلاڑیوں کے کیمپ کے بعد کیا گیا ہے۔
اعلان کردہ ہندوستانی ٹیم حسب ذیل ہے:-
سمو داس (دہلی)، پی کرونا کماری (آندھرا پردیش)، انوکماری (بہار)، جمنا رانی توڈو (اڈیشہ)، کاویہ وی (کرناٹک)، انیکھا دیوی (دہلی)، بسنتی ہنسدا (اڈیشہ)، سمرن جیت کور (راجستھان)، سنیا سراٹھے ( مدھیہ پردیش)، پاربتی مارنڈی (اڈیشہ)، دیپیکا ٹی سی (کرناٹک – کیپٹن)، پھولا سورین (اڈیشہ)، گنگا ایس کدم (مہاراشٹر – نائب کپتان)، کاویہ این آر (کرناٹک)، سشما پٹیل (مدھیہ پردیش) اور درگائیولے (مدھیہ پردیش)۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سچن تیندولکر نے بی سی سی آئی کے صدر کی دوڑ کی افواہوں کو کیا مسترد

Next Post

آل راؤنڈر کے طور پر، میں ہمیشہ گیندبازی کے لیے تیاررہتا ہوں: شیوم دوبے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
آل راؤنڈر کے طور پر، میں ہمیشہ گیندبازی کے لیے تیاررہتا ہوں: شیوم دوبے

آل راؤنڈر کے طور پر، میں ہمیشہ گیندبازی کے لیے تیاررہتا ہوں: شیوم دوبے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.