پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پوجا رانی، جیسمین لامبوریا سیمی فائنل میں، ہندوستان کے لیے دو تمغے یقینی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

لیور پول، 11 ستمبر (یو این آئی) دو بار کی ایشیائی چمپئن پوجا رانی اور جیسمین لامبوریا نے مخالف جیت حاصل کرتے ہوئے ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ان دونوں باکسروں نے ہندوستان کے لیے مزید دو تمغے یقینی کردیئے ہیں۔
پوجا رانی نے خواتین کے 80 کلوگرام کے کوارٹر فائنل میں پولینڈ کی ایمیلیا کوٹورسکا کو 3:2 سے شکست دی، جبکہ ورلڈ باکسنگ کپ آستانہ میں سونے کا تمغہ جیتنے والی جیسمین نے انڈر 22 ایشین چیمپئن ازبکستان کی ماماجنووا خوموربونو کو 5:0 سے شکست دے کر خواتین کے 57 کلوگرام کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔
ورلڈ باکسنگ کپ آستانہ کی طلائی تمغہ جیتنے والی نوپور بدھ کو خواتین کے 80 کلوگرام وزن کے زمرے کے کوارٹر فائنل میں پہنچ کر تمغہ یقینی کرنے والی پہلی ہندوستانی بن گئیں۔ دو مزید ہندوستانی باکسر میناکشی (خواتین کے 48 کلوگرام) اور جدومنی سنگھ منڈینگ بام (مردوں کے 50 کلوگرام) تمغے کو یقینی بنانے سے محض ایک جیت دور ہیں۔ یہ دونوں جمعہ کو اپنا کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔
خواتین کے 80 کلوگرام کے ایک دلچسپ مقابلے میں، پوجا رانی نے اپنے تجربے کو اپنی کم عمر حریف کی رفتار اور توانائی کا مقابلہ کرنے کے لیے استعمال کیا۔ پولش باکسر پہلے راؤنڈ کے بعد قدرے آگے تھیں لیکن پوجا رانی نے دوسرے راؤنڈ میں غلبہ حاصل کر کے کنٹرول حاصل کیا اور پھر محتاط حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ پکی کی۔
خواتین کے 57 کلوگرام وزن کے زمرے کے مقابلے میں، جیسمین نے پہلے راؤنڈ میں ازبک باکسر کو پہلے راؤنڈ میں ہی سنبھلنےے نہیں دیا اور تینوں راؤنڈ میں اپنی برتری برقرار رکھی۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملہ کیس:ملزمان پر پولی گراف ٹیسٹ کرانے کی درخواست مسترد

Next Post

ایف سی بنگلورو یونائیٹڈ نے بنگلورو ڈریم یونائیٹڈ کو شکست دے کر مہم کا کیا فاتحانہ آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post

ایف سی بنگلورو یونائیٹڈ نے بنگلورو ڈریم یونائیٹڈ کو شکست دے کر مہم کا کیا فاتحانہ آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.