بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نائب صدارتی انتخابات سے قبل نوین پٹنائک دہلی پہچے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 8 ستمبر (یو این آئی) اڈیشہ کے سابق وزیر اعلی اور بیجو جنتا دل (بی جے ڈی) کے صدر نوین پٹنائک نائب صدر کے انتخاب سے ایک دن قبل قومی دارالحکومت دہلی پہچے ہیں۔ تجربہ کار رہنما کے قریبی ذرائع نے اس دورے کو مکمل طور پر ذاتی بتایا ہے اور کسی سیاسی پیش رفت سے متعلق نہیں بتایا۔
ذرائع نے بتایا کہ پٹنائک کچھ دنوں تک دہلی میں رہیں گے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ چونکہ ان کا یہاں ایک ذاتی مکان ہے ، اس لیے ان کے دورے اکثر ہوتے رہتے ہیں، اس لیے اس دورے کو سیاسی تناظر میں نہیں دیکھنا چاہئے ۔
ذرائع نے کہا کہ ایک سیاسی شخصیت ہونے کے ناطے ، یہ فطری بات ہے کہ لوگ ان سے ملنے آئیں گے ، لیکن اس دورے کو کسی سیاسی ایجنڈے سے تعبیر نہیں کیا جانا چاہیے ۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں پٹنائک نے لکھا ہے کہ ‘‘میں کچھ سماجی وابستگی کے تعلق سے کچھ دنوں کے لیے دہلی میں ہوں’’۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں اسپتال میں داخل ہونے کے دوران پٹنائک کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے ذاتی طور پر فون کیا تھا اور ان کی جلد صحت یابی کی خواہش کی تھی۔ بی جے ڈی کے ذرائع نے یہ بھی اشارہ کیا کہ وزیر اعظم نے سابق وزیر اعلیٰ کو دہلی آنے کی دعوت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معروف صحافی و مدیر سنکرشن ٹھاکر انتقال کر گئے

Next Post

مراٹھا کارکن منوج جارنگے کا انتباہ: 17 ستمبر تک کنبی سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

مراٹھا کارکن منوج جارنگے کا انتباہ: 17 ستمبر تک کنبی سرٹیفکیٹ جاری کیے جائیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.