جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ممتاز اورنو نیت کی ہیٹ ٹرک ،ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو 12-0 سے روندا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in کھیل
A A
ممتاز اورنو نیت کی ہیٹ ٹرک ،ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم نے سنگاپور کو 12-0 سے روندا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ہانگزو (چین)، 08 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی خواتین کی ہاکی ٹیم نے سنگاپور کے خلاف 12-0 کی شاندار جیت کے ساتھ خواتین ایشیا کپ 2025 کے سپر 4 میں اپنی جگہ پکی کر لی ہے۔
ہندوستانی خواتین ٹیم کے لیے نونیت (14ویں، 20ویں، 28ویں) اور ممتاز (2ویں، 32ویں، 39ویں) نے ہیٹ ٹرک کی اور نیہا نے (11ویں، 38ویں) منٹ میں دو گول کئے۔ جبکہ لال ریمسیامی (13ویں)، اڈیتا (29ویں)، شرمیلا (45ویں) اور رتوجا پسل (53ویں) نے گول کئے۔
ہندوستان کے لیے ممتاز نے دوسرے ہی منٹ میں گول کر کے مضبوط آغاز کیا۔ نیہا نے 11ویں منٹ میں ری باؤنڈ پر شاندار گول کر کے برتری کو دوگنا کر دیا۔ دو منٹ بعد لالریمسیامی نے قریبی رینج سے ایک اور گول کر کے برتری کو 3-0 کر دیا۔ پہلا کوارٹر ختم ہونے سے پہلے نونیت نے 14ویں منٹ میں پنالٹی کارنر سے گول کر کے اسکور 4-0 کر دیا۔
سنگاپور نے دوسرے کوارٹر میں مزاحمت کی لیکن نونیت نے 20ویں منٹ میں ایک اور سنسنی خیز گول کر کے اسے 5-0 کر دیا۔ ہندوستان نے دبائو برقرار رکھا اور بیک ٹو بیک پنالٹی کارنر حاصل کئے اور تیسرے پنالٹی کارنر سے نونیت نے گول کیپر کو شکست دے کر اپنی ہیٹ ٹرک مکمل کی اور 28ویں منٹ میں برتری کو مستحکم کیا۔ اس کے فوراً بعد ادیتا نے ایک اور پنالٹی کارنر سے گول کر کے ہاف ٹائم میں ہندوستان کو 7-0 کی برتری دلائی۔
تیسرے کوارٹر پر ہندوستان کا مکمل کنٹرول تھا۔ 32ویں منٹ میں ممتازنے تیز پاس سے گول کرکے اس کو 8-0 کردیا۔ ہندوستان کو دو بیک ٹو بیک پنالٹی کارنر ملے اور نیہا نے 38ویں منٹ میں دوبارہ گول کیا۔ چند منٹ بعد، ممتاز نے تیسری بار گول کرکے ہندوستان ؎کی جانب سے میچ کی دوسری ہیٹ ٹرک کی۔ کوارٹر کے اختتام پر ہندوستان نے میچ کا اپنا 12 واں پنالٹی کارنر حاصل کیا۔ نیہا کا طاقتور شاٹ بچا لیا گیا لیکن شرمیلا نے ری باؤنڈ پر گول کر کے برتری کو 11-0 کر دیا۔آخری کوارٹر میں ہندوستان نے دباؤ برقرار رکھا اور رتوجا پسال نے 53ویں منٹ میں شاندار گول کرکے اسکور شیٹ پر اپنا نام درج کرالیا۔۔ سنگا پور نے تسلی بخش گول کی تلاش میں سخت دباؤ ڈالا، لیکن وہ ناکام رہے۔۔ہندوستان اگلی بار 10 ستمبر کو سپر 4 میں پول اے کی دوسری پوزیشن والی ٹیم سے کھیلے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ میں سنجو سیمسن دھونی کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں

Next Post

کشمیر میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں، رہنمائی اور مناسب کوچنگ کی ضرورت: محمد اظہرالدین

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
کشمیر میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں، رہنمائی اور مناسب کوچنگ کی ضرورت: محمد اظہرالدین

کشمیر میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں، رہنمائی اور مناسب کوچنگ کی ضرورت: محمد اظہرالدین

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.