جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری گنگا نگر کا ریاستی سطح کی سینئر تیر اندازی چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

سری گنگا نگر ، 8 ستمبر (یو این آئی) سری گنگا نگر کے تیر اندازوں نے 5 سے 7 ستمبر تک راجستھان کے الور ضلع کے نیمرانہ میں منعقدہ باوقار راجستھان سینئر تیر اندازی چیمپئن شپ میں 13 سونے ، چار چاندی اور ایک کانسہ کے تمغے جیت کر ضلع کا نام روشن کیا ۔
سری گنگا نگر تیر اندازی ایسوسی ایشن کی صدر منجو بالا نے پیر کو کہا کہ ضلع کے تیر اندازوں نے مختلف زمروں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ۔ مردوں کے کمپاؤنڈ ٹیم ایونٹ میں پلکت کاجلا ، پربل پرتاپ ، یش نین اور جسمیت سنگھ کی چوکڑی نے شاندار انداز میں مل کر طلائی تمغہ جیتا ۔ ہندوستانی راؤنڈ کے انفرادی مقابلے میں ، گرجیت سنگھ نے بھی اپنے کھیل کا شاندار مظاہرہ کرکے چاندی کا تمغہ جیتا ۔ امن دیپ کور نے خواتین کے ریکرو انفرادی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ۔ ریکرو مکسڈ ٹیم ایونٹ میں دلیپ ریگر اور امان دیپ کور نے چاندی کا تمغہ جیتا ۔
اس کے علاوہ امن دیپ کور ، کلپنا اور ہرپریت کور نے خواتین کے ریکرو ٹیم ایونٹ میں طلائی تمغہ جیتا ۔ ہندوستانی راؤنڈ مینز ٹیم ایونٹ میں گرجیت سنگھ ، دیویندر سنگھ ، وکی اور جسدیپ سنگھ نے طاقت اور مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ جیتا ۔ ریکرو رینکنگ راؤنڈ میں امن دیپ کور نے ایک بار پھر طلائی تمغہ جیت کر اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا ۔ اس کے ساتھ ہی ریکھا نے انڈین ایلیمینیشن راؤنڈ میں کانسہ کا تمغہ جیت کر ضلع کی کامیابیوں میں ایک اور اضافہ کیا ۔
سری گنگا نگر کی ضلعی ٹیم نے چیمپئن شپ میں 13 سونے ، چار چاندی اور ایک کانسہ کے تمغے سمیت کل 18 تمغے جیتے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سندھو ہانگ کانگ اوپن میں ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گی

Next Post

جنوبی افریقہ کو کپتان باووما کی فٹنس کی فکر لاحق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

جنوبی افریقہ کو کپتان باووما کی فٹنس کی فکر لاحق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.