جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سنٹرل زون کو ویسٹ زون پر 118 رنز کی برتری حاصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

بنگلورو، 06 ستمبر (یو این آئی) شبھم شرما (96)، کپتان رجت پاٹی دار (77)، اپندر یادو (87) اور ہرش دوبے (75) کی شاندار اننگز کی بدولت سنٹرل زون نے دلیپ ٹرافی سیمی فائنل کے تیسرے دن ہفتہ کو ویسٹ زون کے خلاف آٹھ وکٹوں پر 556 رنز بناکر پہلی اننگز میں 118 رنز کی اہم برتری حاصل کر لی۔ ویسٹ زون نے اپنی پہلی اننگز میں 438 رنز بنائے تھے۔
سنٹرل زون نے کل کے دو وکٹوں پر 229 رنز سے آگے کھیل شروع کیا اور اس کے بلے بازوں نے پورے دن شاندار بلے بازی کی۔ ناٹ آؤٹ بلے باز شبھم شرما نے 60 اور پاٹی دار نے 47 رنز سے اپنی اننگز کو آگے بڑھایا۔ شبھم اپنی سنچری سے صرف چار رنز کے فاصلے پر تھے کہ وہ رن آؤٹ ہو گئے۔ شبھم نے 241 گیندوں کی اپنی اننگز میں 11 چوکے لگائے۔
پاٹی دار نے 84 گیندوں پر 77 رنز میں 14 چوکے لگائے۔ اپندر یادو نے 181 گیندوں پر 87 رنز میں آٹھ چوکے اور دو چھکے لگائے۔ ہرش دوبے نے 93 گیندوں پر 75 رنز میں 13 چوکے مارے۔
دیپک چاہر نے 52 گیندوں پر تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 33 رنز بنائے جبکہ سارانش جین 83 گیندوں میں 37 رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔
ویسٹ زون کی طرف سے دھرمیندر سنگھ جڈیجہ 101 رنز کے عوض چار وکٹیں لے کر سب سے کامیاب بولر رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی آئی ایس ایف نے 332 ایتھلیٹس کو شامل کیا

Next Post

ٹرائل 4 میں نیرُو، بھونیش ٹاپ چھ کی دوڑ میں آگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

ٹرائل 4 میں نیرُو، بھونیش ٹاپ چھ کی دوڑ میں آگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.