جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ہوائی کا کیلاویا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in عالمی خبریں
A A
ہوائی کا کیلاویا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

جکارتہ، 4 ستمبر (یو این آئی) دنیا کے سب سے زیادہ فعال آتش فشاؤں میں سے ایک ہوائی کا کیلاویا آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا۔ 100 میٹر بلند فواروں کی صورت میں لاوا نکلنے لگا۔
امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کیلاویا آتش فشاں 2 ستمبر کو دوبارہ پھٹا اور بدھ تک جاری رہا۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ گزشتہ سال دسمبر سے لے کر اب تک یہ آتش فشاں 32 بار پھٹ چکا ہے ۔
امریکی جیولوجیکل سروے نے ہوائی کے جزیرے پر رات کے آسمان کو روشن کرنے والے لاوے کے چمکتے ہوئے دھاروں کی شاندار ویڈیو بھی بنائی۔
یو ایس جی ایس کے مطابق، لاوا آدھی رات کو آتش فشاں کے شمالی حصے سے نکلنا شروع ہوا اور صبح تک جنوبی حصے سے بھی نکلنا شروع ہوگیا اور خوش قسمتی سے سارا لاوا ہوائی وولکینوز نیشنل پارک میں ہی موجود ہے ۔
یو ایس جی ایس کا تخمینہ ہے کہ آتش فشاں نے اوسطاً 6 ہزار 750 کیوبک فیٹ فی سیکنڈ لاوا پیدا کیا جو کہ ہر منٹ میں تقریباً پانچ اولمپک سائز کے سوئمنگ پولز کو بھرنے کے برابر ہے ۔
حکام نے خبردار کیا کہ آتش فشاں کے ٹھنڈے ہونے تک لاوے کا بہاؤ جاری رہے گا۔
یو ایس جی ایس کے مطابق کیلاویا کے پھٹنے سے تقریباً 55 ہزار ٹن سلفر ڈائی آکسائیڈ خارج ہوئی جو کہ ایک زہریلی گیس ہے اور فضا میں ولکینک اسموگ (ووگ) پیدا کرتی ہے ۔
ہوائی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ نے خبردار کیا ہے کہ سلفر ڈائی آکسائیڈ کا اخراج اور اس کے نتیجے میں نکلنے والا ووگ آنکھوں اور نظام تنفس کو متاثر کر سکتا ہے ۔
سلفر ڈائی آکسائیڈ کا اخراج خاص طور پر ان افراد کے لیے زیادہ پریشان کن ہے جو پہلے سے دمہ اور پھیپھڑوں کے دیگر دائمی مسائل میں مبتلا ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرائیل میں زمین کی گہرائی میں ہولناک منصوبے کی سیٹلائٹ تصاویر نے دنیا کو چونکا دیا

Next Post

اسرائیلی فوج نے 21 ہزار فلسطینی بچوں کو معذور کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
اسرائیلی فوج نے 21 ہزار فلسطینی بچوں کو معذور کردیا

اسرائیلی فوج نے 21 ہزار فلسطینی بچوں کو معذور کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.