جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کی ”محبت کی دکان” دراصل فراڈ اور دھوکے کا بازار ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in قومی خبریں
A A
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 03 ستمبر (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بدھ کے روز کانگریس لیڈر پون کھیڑا پر دو ووٹر کارڈ رکھنے کا الزام لگانے کے بعد اب اُن کی اہلیہ پر بھی دو ووٹر کارڈ رکھنے کا الزام عائد کیا ہے ۔
بی جے پی کی ترجمان شاذیہ علمی نے کہا کہ کانگریس پارٹی، جو خود کو ‘‘محبت کی دکان’’ کہتی ہے ، درحقیقت دھوکے اور فریب کا بازار ہے ۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بہار میں کانگریس کی ‘‘ووٹرادھیکار یاترا’’ صرف عوام کو گمراہ کرنے کے لیے کی گئی تھی۔
بی جے پی ترجمان نے کہا کہ کانگریس لیڈر پون کھیڑا کے پاس دو ای پی آئی سی (ووٹر کارڈ) ملنے کے بعد ان کی اہلیہ، جو 2023 میں تلنگانہ کی 60 خَیرات آباد اسمبلی سیٹ سے امیدوار تھیں، ان کے نام پر بھی دو ووٹر کارڈ ملے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ نیلیما کھیڑا کے پاس نئی دہلی کا ایک اور ووٹر کارڈ بھی ہے ۔
بی جے پی کی ترجمان نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن اس معاملے کی اعلیٰ سطحی جانچ کرے اور قصورواروں کے خلاف مناسب کارروائی کی جائے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرین ایوی ایشن فیئول کے استعمال سے کاربن کے اخراج میں سالانہ 25 ملین ٹن کمی آئے گی

Next Post

شہری علاقوں میں ٹریفک کو ہموار بنانا حکومت کی اولین ترجیح: گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

شہری علاقوں میں ٹریفک کو ہموار بنانا حکومت کی اولین ترجیح: گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.