پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم اوروزیر داخلہ متاثرین کیلئے ہر ممکن مدد کو یقینی بنائیں گے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-02
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

لیفٹیننٹ گورنر‘منوج سنہا آج صبح جموں کے بارش اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے مرکزی وزیر داخلہ جناب امت شاہ کے ساتھ تھے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے ایک بیان میں کہا’’میرا دل ان لوگوں کے اہل خانہ کے ساتھ ہے جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے اور جنہوں نے اس بڑی قدرتی آفت میں املاک کا نقصان اٹھایا ہے۔ عزت مآب وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور عزت مآب وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے یقین دلایا ہے کہ خاندانوں کو فوری امداد فراہم کرنے ، عمارتوں ، سڑکوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی بحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جائے گی اور متاثرہ خاندانوں کو ان کی زندگی کی تعمیر نو کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی‘‘۔
سنہا کاکہنا تھا ’’فوج ، فضائیہ ، این ڈی آر ایف ، این ایچ اے آئی ، سی اے پی ایف ، ایس ڈی آر ایف ، جموں و کشمیر پولیس اور یو ٹی انتظامیہ نے بچاؤ اور امدادی کوششوں اور ان لوگوں کو امداد اور مدد فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن وسائل تعینات کیے ہیں جنہیں محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ غیر معمولی موسمی واقعات کی وجہ سے ضلعی سطح کے افسران کو چوکس رہنا چاہیے اور چوبیس گھنٹے صورتحال پر نظر رکھنی چاہیے۔ میں لوگوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ تمام احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور محفوظ جگہ پر رہیں۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر داخلہ کا دورہ جموں بحران کی سنگینی کی عکاسی کرتا ہے:عمر

Next Post

’مرکز متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے پر عزم‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’مرکز متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے پر عزم‘

’مرکز متاثرین سیلاب کی بحالی کیلئے پر عزم‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.