ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکہ پر قابو حاصل کرنے کیلئے وینزویلا 3 منصوبوں پر کر رہا کام!

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in عالمی خبریں
A A
امریکہ پر قابو حاصل کرنے کیلئے وینزویلا 3 منصوبوں پر کر رہا کام!
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

امریکہ میں ڈرگس کنٹرول کے نام پر صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وینزویلا کو نشانے پر لے لیا ہے۔ ایک فیصلے میں وینزویلا کی سرحد پر ٹرمپ نے 3 جنگی جہاز بھیج دیے ہیں، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ امریکہ کو اس کی اوقات بتانے کے لیے وینزویلا کے صدر نکولس مادُرو نے 3 خاص منصوبے تیار کیے ہیں اور اسی کے تحت آگے کی کارروائی بھی شروع ہو گئی ہے۔
دراصل اگست 2025 کے شروع میں ہی امریکہ نے نکولس مادُرو پر 5 کروڑ ڈالر کا انعام رکھ دیا۔ امریکہ کا کہنا ہے کہ زینویلا کے راستے امریکہ ڈرگس بھیجے جا رہے ہیں۔ وہائٹ ہاؤس کے ترجمان کیرولینا لیویٹ کے مطابق مادُرو ڈرگس کارٹیل کے سرغنہ ہیں۔ اس لیے ان پر 5 کروڑ ڈالر کا انعام رکھا گیا۔ یہ انعام مشہور دہشت گرد ابو بکر البغدادی اور اسامہ بن لادن سے دوگنا ہے۔
’دی ڈیلی میل‘ نے اسی درمیان ایک رپورٹ جاری کی، جس میں کہا گیا ہے کہ ایران کے دہشت گرد وینزویلا کے راستے ہی امریکہ میں گھس گئے ہیں، جو امریکہ کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔ اس کے بعد سے ہی امریکی انتظامیہ وینزویلا کے خلاف ’ایکشن موڈ‘ میں ہے۔ دوسری طرف وینزویلا کا کہنا ہے کہ امریکہ قصداً اسے بدنام کر رہا ہے۔
بہرحال، وینزویلا نے امریکہ کو اس کی اوقات بتانے کے لیے جن 3 منصوبوں پر عمل کرنا شروع کر دیا ہے، وہ اس طرح ہیں:
وینزویلا کی حکومت ان ممالک سے رابطہ کر رہی ہے جو امریکہ کے سخت مخالف ہیں۔ اس ضمن میں چین سے پہلا تعاون مانگا گیا ہے۔ چین نے وینزویلا کے حق میں بیان بھی جاری کیا ہے۔ چین کا کہنا ہے کہ جس طریقے سے امریکہ نے وینزویلا بارڈر پر جہازوں کو بھیجا ہے، وہ خود مختاری کے خلاف ہے۔ اسی طرح وینزویلا کے وزیر خارجہ نے ایران کے وزیر خارجہ سے بات کی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان امریکی مظالم کے خلاف مشترکہ جنگ پر اتفاق قائم ہوا ہے۔ ایران ویسے بھی امریکہ کا سخت گیر دشمن تصور کیا جاتا ہے۔ وینزویلا کی کوشش برازیل اور روس جیسے ممالک کو بھی اپنے ساتھ لانے کی ہے۔ یہ ممالک بھی امریکہ مخالف رہے ہیں۔
وینزویلا نے اپنی سرحد پر 15 ہزار فوجیوں کی تعیناتی کا فیصلہ کیا ہے۔ وینزیلا نے ان فوجیوں کی تعیناتی کولمبیا بارڈر کے پاس کی ہے۔ امریکہ نے یہیں پر اپنے 4000 مرین گارڈس کے ساتھ 3 جہازوں کو بھیجا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کولمبیا بارڈر پر امریکی فوجیوں سے لڑنے کے لیے روس نے وینزویلا کو ایران کا شاہد ڈرون دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ڈرون سے وینزویلا آسانی سے جہازوں پر حملہ کر سکتا ہے۔
وینزویلا کے صدر نکولس مادُرو نے امریکہ کو ہدف تنقید بنایا ہے۔ مادُرو کے مطابق امریکہ کا دبدبہ دنیا میں کم ہو رہا ہے۔ اسے ’ٹھیک‘ کرنے کے لیے وینزویلا کو ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے۔ ایسے میں وینزویلا نے اپنے مِلیشیا کو فعال کرنے کی بات کہی ہے۔ وینزویلا میں مِلیشیا گروپ کو بہت خطرناک مانا جاتا ہے۔ یہ ڈرگس کنٹرول سے جڑے ہوتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا میں ہر 4 میں سے ایک فرد گندا پانی پینے پر مجبور ہے، ڈبلیو ایچ او کا انکشاف

Next Post

ٹرمپ کا قتل کے مقدمات پر سزائے موت نافذ کرنیکا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ کا قتل کے مقدمات پر سزائے موت نافذ کرنیکا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.