ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈنمارک ایک جمہوری فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کر سکتا وزیر اعظم فریڈرکسن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in عالمی خبریں
A A
ڈنمارک ایک جمہوری فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے انکار نہیں کر سکتا وزیر اعظم فریڈرکسن
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ڈنمارک کی وزیر اعظم میٹی فریڈرکسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے امکان کو رد نہیں کر سکتا۔ وہ منگل کے روز رپورٹرز سے بات چیت کر رہی تھیں۔
انہوں نے کہا ہم فلسطینی ریاست کو تسلیم نہ کرنے کا نہیں کہہ رہے ہیں۔ ہم فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے حق میں ہیں۔ بس ہمیں یہ ہقین ہونا چاہیے کہ یہ ایک جمہوری ریاست ہو گی۔
وزیر اعظم کے فلسطینی ریاست کے بارے میں یہ ریمارکس ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب اتوار کے روز کوپن ہیگن میں لگ بھگ دس ہزار شہریوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبے کے حق میں اتوار کے روز مارچ کیا۔ نیز اس امر پر بھی زور دیا کہ ڈنمارک فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے۔
اس سے قبل وزیر اعظم نے 16 اگست جو کوپن ہیگن سے شائع ہونے والے ایک روز نامے کو انٹرویو کے دوران کہا تھا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن ہاہو اب خود ایک بڑا مسئلہ بن چکے ہیں۔ اس لیے ان کی حکومت بہت دور نکلی جارہی ہے۔ ‘ ہم سمجھتے ہیں کہ نیتن یاہو نے انتہائی پر تشدد اقدامات غزہ میں مسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ ہمارے لیے قابل قبول نہیں ہیں۔
ڈینیش وزیر اعظم نے اپنے فیس بک پیج پر لکھا ہے حماس کے سات اکتوبر کے حملے کے بعد جواب دینا اسرائیل کا حق تھا۔
منگل کے روز انہوں نے کہا فلسطینی ریاست کو تسلیم کر کے ایک درست مقصد کا حصول ممکن بنانا چاہیے۔ اسے اس وقت تسلیم کرنا چاہیے جب دو ریاستی حل پر عمل ہو اور فلسطینی رہاست کے حقیقی معنوں میں جمہوری ریاست بننے کی ضمانت مل سکے۔
یورپی یونین کی صدارے ڈنمارک کے پاس ہونے کے بارے میں کہا ہم اپنی صدارت کو استعمال کرنے کی کوشش کریں گے مگر ضروری حمایت حاصل کرنا مشکل ہو گا۔
اس سے دو ریاستی حل کو حقیقی طور پر فائدہ پہنچے۔ اور جہاں ایک پائیدار اور جمہوری فلسطینی ریاست کی ضمانت دی جا سکے،” انہوں نے کہا۔ "اور یہ یقینا (حماس کے) اسرائیل کی باہمی تسلیم کے ساتھ ہونا چاہیے۔”
اس دوران، ڈنمارک اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیے اپنی موجودہ یورپی یونین کی صدارت کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "ضروری حمایت جمع کرنا مشکل ہو گا لیکن ہم ہر ممکن کوشش کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیتن یاہو یہودی مخالف بیانیے کو ہتھیار بنانے سے گریز کریں: فرانسیسی صدر

Next Post

دنیا میں ہر 4 میں سے ایک فرد گندا پانی پینے پر مجبور ہے، ڈبلیو ایچ او کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
دنیا میں ہر 4 میں سے ایک فرد گندا پانی پینے پر مجبور ہے، ڈبلیو ایچ او کا انکشاف

دنیا میں ہر 4 میں سے ایک فرد گندا پانی پینے پر مجبور ہے، ڈبلیو ایچ او کا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.