ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

صدرجمہوریہ نے ڈورنڈ کپ جیتنے پر نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ ایف سی کو مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in کھیل
A A
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

MURMU

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی، 27 اگست (یواین آئی) راشٹرپتی بھون میں آج منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے نارتھ ایسٹ یونائیٹڈ فٹبال کلب (این ای یو ایف سی) کو انڈین آئل ڈورانڈ کپ 2025 کا تاریخی خطاب جیتنے پر اعزاز سے نوازا۔
صدرجمہوریہ نے فاتح ٹیم کو "پریزیڈنٹس کپ” پیش کیا ـ جو چیمپئن کو دی جانے والی تین باوقار ٹرافیوں میں سے ایک ہے۔ یہ لمحہ کلب، اس کے حامیوں اور پورے فٹبال کمیونٹی کے لیے باعث فخر ہے۔
1956 میں ہندوستان کے پہلے صدر جمہوریہ ڈاکٹر راجندر پرساد کی جانب سے قائم کردہ "پریزیڈنٹس کپ” ہمیشہ سے اعلیٰ معیار اور اعزاز کی علامت رہا ہے، جو اس ٹورنامنٹ کو ملک کی شاندار وراثت سے جوڑتا ہے۔ یہ تقریب نہ صرف این ای یو ایف سی کی کامیابی کا جشن تھی بلکہ ہندوستانی مسلح افواج کی اس تاریخی وراثت کو بھی اجاگر کرتی ہے، جنہوں نے فٹبال کو فروغ دیا اور قومی یکجہتی کو مستحکم کیا۔
صدرجمہوریہ نے یہ ٹرافی جان ابراہم (مالک، این ای یو ایف سی)، ریڈیم تلاِنگ (کپتان، این ای یو ایف سی) اور مندار وِجے کمار تامھانے (سی ای او، این ای یو ایف سی) کو سونپی۔ اس موقع پر ڈورنڈ فٹبال ٹورنامنٹ سوسائٹی اور ڈورنڈ کپ آرگنائزنگ کمیٹی کے معزز اراکین بھی موجود تھے۔
کلب کی جانب سے بات کرتے ہوئے جان ابراہم نے صدر جمہوریہ کے اس اعزاز پر شکریہ ادا کیا اور ہندوستانی مسلح افواج کی تعریف کی جنہوں نے ڈورنڈ کپ کی شاندار وراثت کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے خصوصی طور پر ایسٹرن کمانڈ کی ستائش کی، جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچایا اور مشرقی و شمال مشرقی ہندوستان میں فٹبال کے کھلاڑیوں کی صلاحیت کو نکھارنے کے لیے مسلسل کوششیں کیں، جس سے ہندوستانی فٹبال کی مجموعی ترقی میں اہم تعاون ملا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو اے ای نے سہ فریقی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، محمد وسیم کپتان نامزد

Next Post

زیلنسکی کی قانونی حیثیت پر روسی بیانات محض "دکھاوا”ہیں:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

زیلنسکی کی قانونی حیثیت پر روسی بیانات محض "دکھاوا"ہیں:ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.