ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

گجرات میں ’کھیلوں کا قومی دن‘ منایا جائے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in کھیل
A A
گجرات میں ’کھیلوں کا قومی دن‘ منایا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

گاندھی نگر، 27 اگست (یواین آئی) گجرات میں 29 سے 31 اگست تک کھیلوں کا قومی دن منایا جائے گا۔
سرکاری ذرائع نے بدھ کے روز بتایا کہ ہندوستان کے کھیلوں کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کی ہندوستانی کھیل کود کے شعبے میں دی گئی خدمات کے احترام میں ہر سال 29 اگست کو پورے ہندوستان میں ’کھیلوں کا قومی دن‘ (نیشنل اسپورٹس ڈے) منایا جاتا ہے۔ اس سال کھیلوں کا قومی دن 2025 کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت نے 29 سے 31 اگست تک تین روزہ کھیلوں کے قومی کی تقاریب کا اعلان کیا ہے۔
’ایک گھنٹہ کھیل کے میدان میں‘ اور ’ہر گلی، میدان، کھیلے سارا ہندوستان‘ جیسے نعروں کے ساتھ اس سال پورا ملک کھیل، جوش و خروش اور اتحاد کا یہ تین روزہ قومی جشن منائے گا اور میجر دھیان چند کو خراجِ عقیدت پیش کرے گا۔ اسی تناظر میں وزیر اعلیٰ بھوپندر پٹیل کی قیادت میں گجرات میں بھی 29 سے 31 اگست تک تین دن کے لیے کھیل کا قومی دن منایا جائے گا۔
ہر سال کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر بہترین کھلاڑیوں کو قومی کھیل ایوارڈ دیے جاتے ہیں، جو پورے ملک میں کھیلوں کے میدان میں بہترین کارکردگی اور کامیابیوں کا اعتراف ہوتے ہیں۔ سال 2019 میں وزیر اعظم مودی کے جرات مندانہ اور جامع وژن کے ساتھ فٹ انڈیا موومنٹ لانچ کی گئی تھی، جس کا مقصد ملک میں فٹنس اور کھیلوں کی مضبوط ثقافت کو فروغ دینا، کھیل کے ذریعے پورے ہندوستان کو جوڑنا اور سب کے لیے فٹنس کو فروغ دینا ہے۔
گجرات میں کھیلوں کے قومی دن 2025 کے تین روزہ جشن کے لیے تمام اضلاع میں تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے لیے کلکٹر آفس، کمشنر آفس اور ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آفس کے ذریعے تمام اضلاع کو متحرک کیا جائے گا۔ ہر ضلع میں کھیلوں کا کم از کم ایک بڑا پروگرام اور تحصیل سطح پر دیگر پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔ اس کے لیے ضلع وار نوڈل افسران (ڈی ایس ڈی او اور ڈی ایس او) کی تقرری کی جائے گی۔ اس کے علاوہ تمام اضلاع میں وی آئی پی اور کھیلوں کی دنیا کی شخصیات کو تقریب میں مدعو کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روی چندرن اشون کا آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

Next Post

یو اے ای نے سہ فریقی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، محمد وسیم کپتان نامزد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
یو اے ای نے سہ فریقی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، محمد وسیم کپتان نامزد

یو اے ای نے سہ فریقی سیریز کے لیے 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا، محمد وسیم کپتان نامزد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.