ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ڈاکٹر نریش نے ریکھا گپتا پر حملے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی، 20 اگست (یو این آئی) دہلی کانگریس کے سینئر ترجمان ڈاکٹر نریش کمار نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف ایک شخص پر حملہ نہیں ہے بلکہ پورے جمہوری نظام پر حملہ ہے ۔
ڈاکٹر نریش کمار نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ جمہوریت کی مضبوطی نظریات کے تبادلے اور اختلافات کو برداشت کرنے میں مضمر ہے لیکن اس میں تشدد کے لیے کوئی جگہ نہیں ہو سکتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس واقعہ سے راجدھانی کے امن و امان پر سنگین سوالات اٹھائے ہیں۔ جب وزیر اعلیٰ کی سرکاری رہائش گاہ پر ایسا واقعہ ہو سکتا ہے تو عام شہری کیسے محفوظ رہ سکتا ہے ۔ انتظامیہ نہ صرف فوری طور پر سخت ایکشن لے بلکہ سکیورٹی کے نظام کا بھی مکمل جائزہ لے ۔
ڈاکٹر نریش کمار نے کہا کہ یہ بھی ضروری ہے کہ حکومت اس واقعہ کو محض ایک شاذ معاملہ نہ سمجھے بلکہ اسے جمہوری روایات اور عوامی زندگی کے وقار کے تحفظ کے لیے انتباہ کے طور پر سنجیدگی سے لے ۔
انہوں نے کہا کہ کانگریس ہمیشہ تشدد کے خلاف اور جمہوری بات چیت کے حق میں کھڑی رہی ہے ۔ اس واقعے سے واضح ہے کہ اقتدار میں رہنے والوں کو امن و امان کو مضبوط بنانے اور جمہوری اقدار کے تحفظ کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چنتن شِوِر 2025 کی سفارشات کا نفاذ

Next Post

راجیہ سبھا سے اپوزیشن کا واک آؤٹ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (ترمیمی) بل اتفاق رائے سے منظور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
چھ اراکین نے راجیہ سبھا کی رکنیت کا حلف لیا

راجیہ سبھا سے اپوزیشن کا واک آؤٹ، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ (ترمیمی) بل اتفاق رائے سے منظور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.