ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی 40 منٹ طویل ٹیلیفونک گفتگو پیوٹن، زیلنسکی سے ملاقات پر آمادہ ہو گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-20
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن /۱۹، اگست، (مانیٹرنگ ڈیسک)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفون پر 40 منٹ طویل اہم گفتگو ہوئی ہے، جس میں یوکرین تنازع اور دیگر بین الاقوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق صدر پیوٹن نے صدر ٹرمپ کو آگاہ کیا کہ وہ یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے تیار ہیں، جبکہ یہ اہم ملاقات اگست کے آخر تک متوقع ہے۔ امریکی صدر نے پیوٹن کو زیلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے ہونے والی حالیہ بات چیت سے بھی آگاہ کیا۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پیوٹن جواب تلاش کرنا چاہتے ہیں، اور ہم پُرامید ہیں کہ وہ جلد یوکرینی قیدیوں کو رہا کریں گے۔
ٹیلیفونک رابطے میں دونوں صدور نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ یوکرین کے علاوہ دیگر عالمی امور پر بھی رابطے جاری رکھے جائیں گے۔
دوسری جانب یوکرینی صدر زیلنسکی نے امریکی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ سے بہت اچھی بات ہوئی، تاہم بہترین بات مستقبل میں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق یوکرین نے امریکہ سے سیکیورٹی ضمانتوں کا مطالبہ دہرایا ہے، جبکہ رپورٹس کے مطابق، یوکرین 1.2ارب ڈالر مالیت کا امریکی اسلحہ خریدنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
یوکرینی حکومت کا مؤقف ہے کہ تنازع کے دوران روس کے زیر قبضہ علاقوں کا کنٹرول کیف کسی صورت نہیں چھوڑے گا اور امن معاہدے سے قبل جنگ بندی اور تنازع کا ہرجانہ روس کو ادا کرنا ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یورپ کی مدد سے امریکہ ہمیں 100 ارب ڈالر کے ہتھیار دے:زیلنسکی

Next Post

ٹرمپ کا بڑا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کا بڑا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.