ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کاشی رودراکش نے گورکھپور لائینز کو 50 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

لکھنؤ، 19 اگست (یو این آئی) شِوَم ماوی (54 رنز، تین وکٹ) اور شِیوَا سنگھ (ناٹ آوٹ 34) کے درمیان 87 رنز کی طوفانی شراکت کی بدولت کاشی رودراکش نے پیر کے روزیو پی ٹی-20 لیگ کے دوسرے مقابلے میں گورکھپور لائینز کے خلاف 50 رنز سے آسان فتح حاصل کی۔
اکانا اسٹیڈیم میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے کاشی رودراکش نے 89 رنز پر سات وکٹیں گنوا کر ایک وقت بحران کا سامنا کیا، لیکن شِوَم ماوی اور شِیوَا سنگھ نے بے خوف بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نہ صرف ٹیم کو مشکلات سے نکالا بلکہ 176 رنز کا ایک چیلنجنگ اسکور کھڑا کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ ماوی اننگز کی آخری گیند پر آؤٹ ہوئے، اس سے پہلے وہ صرف 21 گیندوں پر چھ شاندار چھکے لگا چکے تھے۔ انہوں نے گیند بازی میں بھی اپنی ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا اور 24 رنز دے کر تین اہم وکٹیں حاصل کیں۔
ہدف کے تعاقب میں گورکھپور لائینز کے بلے باز جدوجہد کرتے نظر آئے۔ کپتان آکاشدیپ ناتھ (34) اور پرنس یادو (49) کے علاوہ دیگر کھلاڑی وکٹ پر زیادہ دیر تک رکنے میں ناکام رہے۔ چھ بلے باز تو اپنے انفرادی اسکور کو دوہرے ہندسے تک بھی نہ پہنچا سکے اور پوری ٹیم 19.1 اوور میں 126 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کی بحالی:کیا دستخطی مہم صحیح فیصلہ ہے؟

Next Post

فائنل میں جگہ کے لیے ایسٹ بنگال کا مقابلہ ڈائمنڈ ہاربر ایف سی سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post

فائنل میں جگہ کے لیے ایسٹ بنگال کا مقابلہ ڈائمنڈ ہاربر ایف سی سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.