ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شدید بارش سے ممبئی ایئرپورٹ پر پروازیں متاثر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-18
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

ممبئی، 16 اگست (یو این آئی)ملک کے مالیاتی دارالحکومت ممبئی میں ہفتہ کی صبح سے جاری موسلادھار بارش کے سبب چھترپتی شیواجی مہاراج بین الاقوامی ہوائی اڈے پر پروازیں متاثر ہوئیں ۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے مختلف ایئر لائنز جیسے انڈیگو، اسپائس جیٹ اور آکاسا ایئر نے اپنے مسافروں کے لیے خصوصی ایڈوائزری جاری کی ہے ۔ دریں اثنا محکمہ موسمیات نے پورے دن کے دوران ممبئی سمیت مختلف مقامات پر شدید بارش کی وارننگ بھی دی ہے ۔
انڈیگو ایئر لائنز نے سماجی پلیٹ فارم ایکس پر جاری پیغام میں مسافروں کو مشورہ دیا کہ وہ ہوائی اڈے پہنچنے کے لیے پہلے سے منصوبہ بندی کریں کیونکہ شہر کی متعدد سڑکوں پر پانی جمع ہونے اور رکاوٹوں کے باعث ٹریفک کی رفتار سست ہے ۔ اس لیے مسافروں کو چاہیے کہ وہ اضافی سفری وقت کو مدنظر رکھیں۔ ایئر لائن نے مزید کہا کہ گھر سے روانگی سے قبل ہماری ویب سائٹ یا ایپ کے ذریعہ پرواز کی تازہ ترین معلومات ضرور حاصل کریں۔ کمپنی نے یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ اس کے عملے کی ٹیمیں صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں تاکہ تاخیر کو کم کیا جا سکے اور مسافروں کو ہر مرحلے پر رہنمائی فراہم کی جا سکے ۔
اسی طرح آکاسا ایئر نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ممبئی، گوا اور پونے کے کئی حصوں میں بھاری بارش کی وجہ سے ہوائی اڈے کی جانب جانے والی سڑکوں پر بھیڑ اور ٹریفک جام کے امکانات ہیں۔ ایئر لائن نے درخواست کی کہ مسافر اپنی پرواز کے لیے بروقت ہوائی اڈے پہنچنے کے لیے اضافی وقت ضرور نکالیں تاکہ ان کے سفر میں کسی قسم کی رکاوٹ نہ آئے ۔ اس کے ساتھ ہی آکاسا نے مسافروں سے کہا کہ وہ اپنی فلائٹ کا اسٹیٹس دیے گئے لنک پر چیک کریں تاکہ ان کی سہولت کے مطابق انتظامات کیے جا سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم آئی ایم کے امتیاز جلیل کی "مٹن قورمہ” پارٹی: بی جے پی ایم ایل اے کینیکر نے درج کرائی شکایت

Next Post

مرمو، مودی نے ہم وطنوں کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مرمو، مودی نے ہم وطنوں کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

مرمو، مودی نے ہم وطنوں کو جنم اشٹمی کی مبارکباد دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.