ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پیوٹن نے مسلح افواج کے یونیفارم سے متعلق اہم حکم نامہ جاری کر دیا

ماسکو /۱۲، اگست، (مانیٹرنگ ڈیسک)

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in عالمی خبریں
A A
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مسلح افواج کے بیرون ملک تیار کردہ یونیفارم سے متعلق اہم حکم نامہ جاری کر دیا۔
اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق پیوٹن نے ایک حکم نامے پر دستخط کیے جس کے تحت یکم جنوری 2026 سے ملک کی مسلح افواج کیلیے غیر ملکی تیار کردہ یونیفارم اور متعلقہ سامان کی خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ یکم جنوری 2026 سے روسی مسلح افواج کے تمام یونیفارم اور دیگر ملبوسات صرف اُن روسی کمپنیوں سے حاصل کیے جائیں گے جن کی پیداواری تنصیبات روس کے اندر واقع ہیں۔
2027 تک یہ شرط کپڑوں اور ہاتھ سے بنے ہوئے دیگر مواد پر بھی لاگو ہوگی، یعنی ان اشیاء کو بھی مکمل طور پر روس میں تیار کیا جانا لازم ہوگا۔
حکم نامے میں کہا گیا کہ اس اقدام کا مقصد فوجی ضروریات کیلیے غیر ملکی ساختہ ملبوسات اور مواد کی خریداری کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے۔فوجی لباس اور سازو سامان میں یونیفارم، بیجز ، بستر، خصوصی ملبوسات، جوتے، آلات و دیگر سامان اور حفظان صحت کی اشیا شامل ہیں جن کی خریداری روسی ریاستی دفاعی آرڈر کے نظام کے تحت کی جاتی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ناروے کے فنڈ کا اسرائیل سے تمام بیرونی سرمایہ کاری معاہدے ختم کرنے کا اعلان

Next Post

امریکی ائیرپورٹ پر ایک طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکی ائیرپورٹ پر ایک طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا

امریکی ائیرپورٹ پر ایک طیارہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.