ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اپنی زمین پر امریکی فوجی مداخلت ناقابل قبول

 میکسیکو کی صدر نے ٹرمپ کی تجویز مسترد کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in عالمی خبریں
A A
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

میکسیکو سٹی //
میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے منشیات کی روک تھام کے لیے امریکی فوجی دستوں کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ اقدام ملک کی خودمختاری کے لیے نقصان دہ ہو گا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے یہ تجویز پیش کی گئی تھی تاکہ منشیات کی اسمگلنگ کو روکنے میں مدد ملے۔تاہم میکسیکو حکومت نے اس تجویز کو قبول نہیں کیا اور اپنے ملک میں فوجی مداخلت کی مخالفت کی۔
امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کو میکسیکو میں منشیات کے کارٹلز کے خلاف کارروائی کی ہدایت کی تھی۔
تاہم اب اس حوالے سے میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام کا بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے اپنے ملک میں امریکی فوجی دستوں کے استعمال کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میکسیکو میں امریکی افواج کو خوش آمدید نہیں کیا جائے گا۔صدر کلاڈیا شین بام نے کہا کہ امریکا فوج کے ساتھ میکسیکو نہیں آنے والا ہے، ہم تعاون کرتے ہیں لیکن ایسی مداخلت نہیں ہونی چاہیے، اسے مکمل طور پر مسترد کیا جاتا ہے، یہ کسی بھی معاہدے کا حصہ نہیں ہے۔میکسیکن صدر کا کہنا ہے جب بھی اس معاملے کو اٹھایا گیا ہم نے ہمیشہ انکار کیا اور اب بھی ہمارا مؤقف یہی ہے۔
میکسیکو کی وزارت خارجہ کا بھی کہنا ہے کہ اپنی سرزمین پر امریکی فوجی کارروائی کو قبول نہیں کریں گے، منشیات کے کارٹلز سے نمٹنے کے لیے اپنی سرزمین پر امریکی فوجی دستوں کی تعیناتی قبول نہیں ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ کئی ماہ سے میکسیکن حکام اپنی سرزمین پر منشیات کے کارٹلز کے خلاف امریکی فوجی کارروائی کی تجاویز کو مسترد کرتے رہے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست سے 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے نام ہٹائے

Next Post

اسپین کی تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اُٹھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

اسپین کی تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اُٹھی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.