ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں اگلے۴۲گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

سرینگر/۶۲جولائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-27
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔تاہم اس دوران کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے ۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۶۲اور۷۲جولائی کو موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے اور اس دوران کہیں کہیں بوندا باندی بھی ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ۸۲سے۰۲جولائی تک رک رک کر ہلکی سے درمیانی درجے کی بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ اس دوران جموں صوبے میں کچھ مقامات پر صبح یا شام کے وقت تیز بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد میں یکم اگست سے۳اگست تک موسم ایک بار پھر گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے اور اس دوران کئی مقامات پر شام دیر گئے یا صبح کے وقت گرج چمک کے ساتھ بارشیں ہوسکتی ہیں۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ جموں و کشمیر میں۸۲سے۰۳جولائی تک کہیں کہیں تیز ہوا ¶ں کے ساتھ تیز بارشیں ہوسکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس دوران کمزور مقامات پر سیلابی ریلے ، لینڈ سلائیڈنگ اور پتھر بھی کھسک آسکتے ہیں۔
کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ کاشتکاری سے متعلق سرگرمیاں بحال کر سکتے ہیں۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سچ تو یہ ہے

Next Post

آپریشن سندور ہمارا عزم اور پاکستان کو فیصلہ کن جواب تھا:جنرل دیویدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

آپریشن سندور ہمارا عزم اور پاکستان کو فیصلہ کن جواب تھا:جنرل دیویدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.