منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا کا ننون اور چندن واڑی بیس کیمپوں کا دورہ ‘یاترا کا جائزہ

’یاتریوں کی طرف سے ۹۷ فیصد مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-23
in اہم ترین
A A
سنہا کا ننون اور چندن واڑی بیس کیمپوں کا دورہ ‘یاترا کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

پہلگام//
لیفٹیننٹ گورنر‘ منوج سِنہانے آج ننون اور چندن واڑی بیس کیمپوں کا دورہ کیا اور شری امرناتھ جی یاترا کیلئے یاتریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور خدمات کا جائزہ لیا۔
سنہا نے یاتریوں، خدمت فراہم کرنے والوں، لنگر سیواداروں، صفائی کارکنوں، طبی عملے اور یاترا کیلئے تعینات اِنتظامی، پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں سے بات چیت کی۔ اُنہوں نے مختلف محکموں کے اِنتظامات، لاجسٹکس، قیام و طعام، ڈیزاسٹرمینجمنٹ، صحت سہولیات اور پہلگام محور پر یاترا کے بیس کیمپوں میں دستیاب دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔
ایل جی نے کیمپ ڈائریکٹروں، شرائین بورڈ، سول و پولیس اِنتظامیہ، سیکورٹی فورسز، خدمت فراہم کرنے والوں، رضاکاروں اور شری بابا برفانی کے عقیدت مندوں کے لئے یاترا کو خوشگوار اور یادگار بنانے میں شامل تمام افراد کے جذبے، لگن اور محنت کو سراہا۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا’’شری امرناتھ جی یاترا۳۵ء۳لاکھ یاتریوں کا ہندسہ عبور کر چکی ہے۔ یاترا کی کامیابی یونین ٹیریٹری میں سیاحتی شعبے کو نمایاں فروغ دے گی۔ یاتریوں کی طرف سے ۹۷ فیصد مثبت تاثرات موصول ہوئے ہیں۔ یاترا خوش اسلوبی سے جاری ہے اور تمام توقعات پر پوری اُتر رہی ہے۔ ہم بیس کیمپوں میں ایک زبردست اور بے مثال روحانیت کے ماحول کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔‘‘
ایل جی نے طبی حکام کو ہدایت دی کہ یاتریوں میں صحت سے متعلق پیش آنے والے واقعات کا گہرائی سے تجزیہ کیا جائے اور عقیدت مندوں کے لئے صحت کے مجموعی نتائج کو بہتر بنانے کے لئے احتیاطی تدابیر اِختیار کریں۔لیفٹیننٹ گورنر نے یاترا فیڈبیک سسٹم کا بھی جائزہ لیا اور ٹریفک سے متعلق فیڈبیک شامل کرنے کی ہدایت دی تاکہ بہتر ٹریفک مینجمنٹ کو یقینی بنایا جا سکے اور یاتریوں کی روانی میں سہولیت فراہم کی جا سکے۔
لیفٹیننٹ گورنر کے ہمراہ اُن کے پرنسپل سیکرٹری اور سی اِی او شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، صوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدوری ، آئی جی پی کشمیر وی کے بردی ، ایم ڈِی جے کے پی ڈ،ی سی ایل و نوڈل آفیسر یاترا بئے پہلگام محوم راہل یادو ،ضلع ترقیاتی کمشنر اننت ناگ سیّد فکر الدین حامد اور دیگر سینئر افسران بھی تھے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مشین سے بنے قالین کو ہاتھ سے بنا قالین پیش کرنے پر شوروم مالک بلیک لسٹ 

Next Post

یوم آزادی۲۰۲۵:محکمہ اطلاعات کا آن لائن مقابلوں کااعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘

یوم آزادی۲۰۲۵:محکمہ اطلاعات کا آن لائن مقابلوں کااعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.