ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پیرا کھلاڑیوں اور تنظیموں نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-20
in کھیل
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی// وزیر اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی پہلی سالگرہ کے موقع پر راجدھانی کے پیرا ایتھلیٹس اور کھیل برادری میں خاص جوش و خروش دیکھا گیا۔
دہلی پیرا اولمپک کمیٹی کی صدر پارول سنگھ نے پیرا کھلاڑیوں کی جانب سے وزیر اعلیٰ کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور ان کی طویل اور کامیاب مدت کی خواہش کی۔
پارول سنگھ نے کہا، "وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں، دہلی جامع ترقی کی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے۔ دارالحکومت میں پہلی بار پیرا گیمز کا انعقاد ایک تاریخی قدم ہے، جس سے معذور کھلاڑیوں کو عزت اور مواقع دونوں ملیں گے۔”
ایک پیرا ایتھلیٹ نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا، ’’ہم پہلی بار محسوس کر رہے ہیں کہ ہماری محنت کو حکومت کے مرکزی دھارے میں پذیرائی مل رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ کا ویژن ہمارے لیے باعث تحریک ہے۔‘‘
کھلاڑیوں اور تنظیم نے امید ظاہر کی کہ ریکھا گپتا کا دور حکومت معذور افراد کے لئے نئی اسکیموں، وسائل اور خود انحصاری کے مواقع سے بھرپور ہوگا۔
یواین آئی۔الف الف

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈی جی پی کا سکیورٹی صورتحال کا جائزہ‘ مضبوط انسداد دراندازی گرڈ کو برقرار رکھنے کی ہدایت 

Next Post

’حریت غیر متعلقہ ہو گئی ہے ‘ کشمیر ی آگے بڑھیں اور بھارت میں اپنے لئے جگہ تلاش کریں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
’حریت غیر متعلقہ ہو گئی ہے ‘ کشمیر ی آگے بڑھیں اور بھارت میں اپنے لئے جگہ تلاش کریں‘

’حریت غیر متعلقہ ہو گئی ہے ‘ کشمیر ی آگے بڑھیں اور بھارت میں اپنے لئے جگہ تلاش کریں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.