ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار کی ترقی کیلئے مرکز سے مکمل تعاون مل رہاہے :مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-19
in قومی خبریں
A A
مودی این ڈی اے کے لیڈر منتخب‘اتوار کو حلف لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

موتیہاری//وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ مرکزی حکومت بہار کی ترقی کے لیے ہر ممکن تعاون کر رہی ہے ، وہیں سابق متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) حکومت نے اپنے دور اقتدار میں ریاست کے خلاف انتقامی جذبے کے ساتھ کام کیا تھا، جس سے ریاست کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوئیں۔
مسٹر مودی نے جمعہ کو یہاں بہار کے لئے 7200 کروڑ روپے کی اسکیموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اپنے خطاب میں کہا کہ مرکزی حکومت ریاست کی ترقی کے لئے ہر ممکن تعاون کر رہی ہے ، جبکہ سابقہ یو پی اے حکومت نے اپنے دور اقتدار میں بہار کے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا تھا۔ انہوں نے کہا کہ پچھلی حکومت کے دور میں بہار کو مرکز سے متوقع تعاون نہیں مل رہا تھا جس کی وجہ سے ترقیاتی کاموں میں رکاوٹیں پیدا ہوئیں۔
وزیر اعظم نے کہا کہ یو پی اے حکومت نتیش کمار کی قیادت والی قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) حکومت کے خلاف انتقامی جذبے کے ساتھ کام کر رہی تھی، جس کی وجہ سے بہار کو بہت نقصان اٹھانا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ ان کی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ احساس ختم ہوگیا اور ریاست کی ترقی کے لیے ہر ممکن مدد کی جارہی ہے ۔
مسٹر مودی نے کہا کہ مرکز میں پچھلی یو پی اے حکومت کے دور میں 2004 سے 2014 تک صرف 2 لاکھ کروڑ روپے کی مالی امداد دی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ این ڈی اے کے اقتدار میں آنے کے بعد 2014 سے اب تک بہار کو ترقیاتی اور فلاحی اسکیموں کے لیے کئی گنا زیادہ رقم دی جا چکی ہے ۔ 2004 سے 2014 تک، بہار کو مرکز سے 2 لاکھ کروڑ روپے ملے ، جب کہ 2014 سے اب تک، اسے تقریباً 14 لاکھ کروڑ روپے مل چکے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’بمراہ کو اگلے دونوں ٹیسٹ میچ کھیلنے چاہئیں‘‘ : انل کمبلے

Next Post

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

سپریم کورٹ سے لالو یادو کودھچکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.